aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mugtanim"
بس ایک عاجز خستہ ہے مغتنم ورنہسخن شناس سخن دوست ہم زباں نہ ملے
وہ تیرا شاعر ترا مغنیوہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں
بہت ہوں گے مغنی نغمۂ تقلید یورپ کےمگر بے جوڑ ہوں گے اس لیے بے تال و سم ہوں گے
تیرے مغنی خوش نواشاعر ترے شیریں سخن
شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا نفس ہوجس سے چمن افسردہ ہو وہ باد سحر کیا!
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
میں تمہارا مغنی تمہارے لیےجب بھی آیا نئے گیت لاتا رہا
مطربوں کا رزق اور سازوں کا رزقاب مغنی کس طرح گائے گا اور گائے گا کیا
نہ وہ راز کی بات ہونٹوں پہ لاتے ہیںجس نے مغنی کو دور زماں و مکاں سے نکالا تھا،
جس حسن کا ہے لب پہ مغنی کے تراناجس حسن کے جلووں کی نہ حد ہے نہ ٹھکانا
یہی مغنی یہی نوا ہیںیہی پیمبر یہی خدا ہیں
کھل تو جاتا ہے مغنی کے بم و زیر سے دلنہ رہا زندہ و پائندہ تو کیا دل کی کشود
پتھروں کی اسی انجمن کا مغنی ہوں میںاور بے درد بے حس ستم گار پتھر سنیں گے کبھی
مصور طلعت نگاراں مغنیٔ شوکت بہاراںہیں موجزن کائنات کے دل کی دھڑکنیں جس کے چہچہوں میں
میری راتوں میں ستاروں نہ شراروں کا گزرمیری محفل میں نہ مطرب نہ مغنی کا سرود
کس لیے کھنچتے چلے جاتے ہیں یہ اعصاب میرےعہد نو کے کس مغنی کا جنوں
وہ لب جو حرف سر دار کا مغنی تھاجو نغمہ خواں سر مقتل رہا اجالوں کا
کہ اس بد گماں موسموں کے مغنی کی تانیںنہاں خانۂ دل میں
حیرت و امکان کی وادئ نا محنتتملمحۂ لا کی طرف
بن جاتے ہیں جن میںازلی نر تک ابد مغنی خود بھی کھو جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books