aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukaafaat-e-amal"
مکافات عمل تاریخ انساں کی روایت ہےکرو گے کب تلک ناوک فراہم ہم بھی دیکھیں گے
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
وجود بھی اپنا کھو چکے ہیںبہت مکافات بے وجودی کو رو چکے ہیں
کئی طبقات ہیں دن کےکہیں صبح مکافات سخن کے منطقے میں تم مقید ہو
خستۂ کشمکش فکر و عملتجھ کو ہے حسرت اظہار شباب
کون ہے گزراراہ عمل سے
ایک سا رد عملایک سے رد عمل کا سلسلہ
دور مستقبل پہ دنیا کے نگاہیں تھیں تریرہبر راہ عمل دل دوز آہیں تھیں تری
اک مسرت خیز تخلیق عمل کا آسرا ہے
مٹ گئے قصہ ہائے فکر و عمل!بزم ہستی کے جام پھوٹ گئے
تاب و تب عمل خلش کوشش دوامان سے بہم پہنچتا ہے سامان زندگی
محبت نغمۂ روز ازل ہےمحبت قاضیٔ شہر عمل ہے
رہ پر خار عمل میں جو پا مرد رہے وہ انساں ہےساحل سے اسے کچھ کام نہیں جو واقف عشرت طوفاں ہے
اس درجہ ناراض ہےکوئی اور رد عمل
خود فراموش سبک دوش عملاپنے اجداد کے ناکردہ گناہوں کی عقوبت سے بری
کام کرنے کے بہت سے ہیں جو کرنا چاہیںاب بھی یہ دائرۂ سعی و عمل تنگ نہیں
مشعل راہ عمل کن کو بنایا میں نےجب سے تدبیر کو سینے سے لگایا میں نے
ہم معرا ہو کے ان اوصاف سے پستی میں ہیںدولت علم و عمل کھو کر تہی دستی میں ہیں
عزم و عمل کا پیرایہ ہیںبچے قوم کا سرمایہ ہیں
خیال و شعر کی دنیا میں جان تھی جن سےفضائے فکر و عمل ارغوان تھی جن سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books