aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mumtii"
شکتی بھی شانتی بھی بھگتوں کے گیت میں ہےدھرتی کے باسیوں کی مکتی پریت میں ہے
مانا ہر موڑ پہ مڑتی ہےپر جی کی کہہ کے گزرتی ہے
تیری آنکھوں میں ہیں غلطاں وہ شقاوت کے شرارجن کے آگے خنجر چنگیز کی مڑتی ہے دھار
رینگتی مڑتی مچلتی تلملاتی ہانپتیاپنے دل کی آتش پنہاں کو بھڑکاتی ہوئی
میں کتنا ڈر جاتا ہوںجب میری رکشا مڑتی ہے
قعر وحشت کی طرف مڑتی ہے اکثر راہ فنجھانکتی رہتی ہے اس غرفے سے چشم اہرمن
مری پس ماندگی پر ہر نذر اٹھے ترس کھائےمجھے مردہ عجائب گھر کی ایسی مورتی سمجھے
مڑتی اچھلتی کانپتی چنگھاڑتی ہوئیکہرے کی وہ دبیز ردا پھاڑتی ہوئی
مفتی دیں سے جہانگیر نے فتویٰ پوچھاکہ شریعت میں کسی کو نہیں کچھ جائے سخن
خدا کہتا ہے بندوں سےمجھے تم سے محبت ہے
سیدھے رستے پر مڑتی ہےموڑ پہ سیدھا چل پڑتی ہے
نومبر کی زرد رو دھوپکھڑکی کے روزن سے نکل کر
بہت مغرور ہو تم بھیمحبت کو سمجھتے ہو
پھر سنبھلتی ہیں وہ کیونکراور موڑ آتے ہیں تو کس طرح مڑتی ہیں
محبت دائمی سکھ ہےکہ جس کو موت کی گھڑیاں
پریم ہی شکتیپریم ہی تیری مکتی
وہ مجھ سے کہتے ہیں مسکرا دوہوا ہے جو کچھ اسے بھلا دو
یہ ہم کون ہیںوقت کی شاہراہوں پہ ننگے قدم
ہم کہ عریاں بہت ہیںتماشا نہ بن
جنگل کی طرف جانے والی وہ ایک اکیلی پگڈنڈیکیوں مڑتی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books