aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntashar"
عناصر منتشر ہو جانے نبضیں ڈوب جانے تکنوائے صبح ہو یا نالۂ شب کچھ بھی گانا ہے
تمہارے دل نے اسے منتخب کیا کہ جسےتمہارے غم کو سمجھنے کا بھی شعور نہیں
سارے جہاں میں منتخبکشمیر کی ارض حسیں
منتشر دوستوں کو صدا دے سکااجنبی دشمنوں کا پتا دے سکا
ستارے جگمگاتے تھے شگوفے کھلکھلاتے تھےفضائیں منتشر اک نکہت مستانہ رہتی تھی
منتشر کر کے فضا میں جا بجا چنگاریاںدامن موج ہوا میں پھول برساتی ہوئی
طویل راہ گزر ختم ہو گئی لیکنہنوز اپنی مسافت کا منتہا نہ ملا
اور کہانیمیری عمر کی طرح سے منتشر منتشر
سدرۃ المنتہیٰ جبریل اجازت مانگےکون تھا کس نے پکارا کہ چلے بھی آؤ
منتشر ہونے لگی انجمن ناز حیاتبن گیا خواب ہر اک منظر آغاز حیات
فضا میں منتشر رنگیں بدن کی لرزشیں ہوتیںرباب دل کے تاروں میں مسلسل جنبشیں ہوتیں
آہوں کی وہ ہلکی سی ہوائیںصد برگ ہوا میں منتشر تھے
کہ جس کے لب خشک ہو چکے تھےجو ابر نیساں کی منتظر تھی
گلستان ادب میں جس قدر تھے منتشر جلوےمنظم کر چکی ہے ان کو مثل جسم و جاں اردو
فقط نارسائی ہے)میں نے محبت بھی کب منتخب کی ہے
دن غروب ہوتے ہی ذوق منتخب چمکاکاش یہ نہیں ہوتا کاش میں وہیں ہوتا
ہوا جاروب کرتی ہے تو اس کا جسم ڈھلتا ہےسفر کی گردشیں سودائے باطن منتشر سوچیں
اس شمع علم و فن کی کچھ منتشر شعاعیںیاران بزم تم ہو اس گوشۂ دکن میں
منتشر رات منتشر گیسوبے اثر آہ بے اثر آنسو
میرے ووٹ سے منتخب ہوتا ہےاور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books