aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muntazar"
کہ جس کے لب خشک ہو چکے تھےجو ابر نیساں کی منتظر تھی
میں تیری منتظرشاید ازل سے تھی
خدا شاہد ہے میرے دل میں ہے یہ آرزو اب بھیکہ تم آ جاؤ چشم منتظر کے روبرو اب بھی
کہ ماں کی منتظر رستے کی تکتیچشم پر نم دھیان رکھنا
ایک ہنگامہ ہوا رات کا افسوں ٹوٹامنتظر سایۂ خجالت کے دھواں سے ابھرا
جانے کس کی لو کا پرتوپل پل جلتی بجھتی آنکھیں
وہ جن کے ساحل جزیرے فردوس منتظر کےنشان بے نام ہونے کو ہیں
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
منتظر ہے ایک طوفان بلا میرے لیےاب بھی جانے کتنے دروازے ہیں وا میرے لیے
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ہو نہ ہو اپنے قبیلے کا بھی کوئی لشکرمنتظر ہوگا اندھیرے کی فصیلوں کے ادھر
جن کی آنکھوں کو رخ صبح کا یارا بھی نہیںان کی راتوں میں کوئی شمع منور کر دے
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائیخیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے
سنجیدہ استانی بنی بیٹھیںمگر سب منتظر اس بات کی
کب ڈوبے گا سرمایہ پرستی کا سفینہدنیا ہے تری منتظر روز مکافات
کیا نہیں اور غزنوی کارگہ حیات میںبیٹھے ہیں کب سے منتظر اہل حرم کے سومنات!
میں کوئی راہ ہوں تم راہ دیکھنے والےکہ منتظر تو مرا پر نہ انتظار مرا
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books