aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muravvat"
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
یہ علم یہ حکمت یہ تدبر یہ حکومتپیتے ہیں لہو دیتے ہیں تعلیم مساوات
نفس سے جس کے کھلی میری آرزو کی کلیبنایا جس کی مروت نے نکتہ داں مجھ کو
کوئی حرف بے مروتکسی کنج لب سے پھوٹا
صبح تک شام ملاقات چلےہم پہ ہنستی ہوئی یہ تاروں بھری رات چلے
مروت کا اور مہربانی کا مسکنکہیں اور ہوگا
اور اس عرصۂ اخلاق و مروت میں کبھیایک پل کے لئے وہ ساعت نازک آ جائے
بے کار کی رنجش کو کبھی دیتی نہیں طولاحساس مروت میں رہا کرتی ہے مشغول
تو درد محبت کا طلب گار ازل سےتو مہر و مروت کا پرستار ازل سے
پیار اخلاص و کرم مہر مروت دیکھیدلبروں میں بھی خوشامد ہی کی الفت دیکھی
یہ محبت یہ وفائیں یہ مروت یہ خلوصان کو سرمائے نے بے کار بنا رکھا ہے
پوچھو ان سرمایہ داروں سے کہ کب جاگو گے تمیا یوں ہی پیتے رہو گے بے مروت مے کے خم
ایسی دنیا کہ جہاں سانس بھی لینا ہے محالایسی دنیا ہے جہاں حرف مروت کا اکال
یاد کم کم ہے نہ چھیڑو مرے مکتوب کی باتوہ مروت تھی فقط حرف تمنا کب تھا
انکسار حسن پلکوں کے جھپکنے میں نہاںنیم وا بیمار آنکھوں سے مروت سی عیاں
تیری فطرت میں مروت بھی تھی غم خواری بھیتیری صورت میں ادا بھی طرح داری بھی
مروت کی محبت کی عبادت کی بلندی سےکسے آواز دیتے ہیں کسے رہ رہ کے تکتے ہیں
''دہان یار کہ درمان درد حافظؔ داشتفغاں کہ وقت مروت چہ تنگ حوصلہ بود''
ہاں مروت کا تجھ میں نام نہیںہاں اخوت کا تجھ میں نام نہیں
مروت چھوڑ دی میں نےجسے گڑیا سمجھتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books