aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nafi"
غرض جو حال تھا وہ نفس کے بازار ہی کا تھاہے ''ز'' بازار میں تو درمیاں زریونؔ میں اول
لبیب ہر نوائے ساز گار کی نفی سہی!)مگر ہمارا رابطہ وصال آب و گل نہیں، نہ تھا کبھی
اک نفی لرزش پیہم میں سہیجہد بے کار کے ماتم میں سہی
میرے باطن میں مسلسل تیرتی ہے اونگھتی دنیا سرابوں کینفی سارے حسابوں کی
جو ہدف پہ جا کے لگیں تو کچھ بھی نہ بچ سکےکہ صداقتوں کی نفی ہماری حیات ہے
اگر کوئی یہ پوچھے گاشکن ماتھے پہ آئے گی نفی میں سر جھکائیں گے
ریتریت اک مثبت نفی تھی
وہاپنی نفی کر کے
نہیں میں نہیں ہوںکسی دوسرے نے مجھے ''میں'' کہا ہے
فقط نفی کی مشقیں کیوں ہوتی ہیںہماری آنکھیں دن بھر دیواروں پر
میں تھی آئینہ فروشکوہ امید کے دامن میں
نفی اثبات کی ضربیںمجھے تقسیم کرتی ہیں
رات کا یہ سمندر تمہارے لیےتم سمندر کی خاطر بنے ہو
کہ جس کو جینے کا لمس دینے کی اندھی خواہشہمیشہ وصل نفی کی صورت میں
محو ہو جائے سب گمان نفیاس کے چہرے پہ جب ثبات کھلے
شاید عدم ہی اس کا وجود ہواور نفی اس کا اثبات
ارتقا کی جلد بازی میںمیں نے دو نفی جوڑ لیے ہیں
قدرت فطرتاثبات نفی
اور خوف تو محبت کی نفی ہوتا ہےاور ساری محبتوں کی ابتدا اور انتہا
ہزار بار ترے آستاں پہ دستک دیہزار بار نفی میں ترا جواب آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books