aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "navaaz"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
تیری فضا دل فروز میری نوا سینہ سوزتجھ سے دلوں کا حضور مجھ سے دلوں کی کشود
جمہوریت نواز بشر دوست امن خواہخود کو جو خود دیے تھے وہ القاب کیا ہوئے
مرے عہد کے حسینو وہ نظر نواز تارےمرا دور عشق پرور تمہیں نذر دے رہا ہے
کوئی نے نواز تھا دم بخودکہ نفس سے حدت جاں گئی
نہ وہ ذوق بادہ کشی رہامیں الم نواز ہوں آج کل
اب کی بار ملو جب مجھ سےپہلی اور بس آخری بار
میں تیری یادوں کو گوندھ کر اپنی حسرتوں میںتراشتا ہوں اگر ترا دل نواز پیکر
اس دل نواز شہر کے اطوار دیکھنابے التفات بولنا، بیزار دیکھنا
اے مری امید میری جاں نوازاے مری دل سوز میری کارساز
معبد حسن و محبت بارگاہ سوز و سازتیرے بت خانے حسیں تیرے کلیسا دل نواز
کسی کے دست عنایت نے کنج زنداں میںکیا ہے آج عجب دل نواز بند و بست
وہ لوگ جن کو مسافر نواز کہتے تھےکہاں گئے کہ یہاں اجنبی ہیں ساتھی بھی
نہ پھر وہ میں تھانہ پھر وہ تم تھے
اے ثریا فریب و زہرہ نوازشاعر مست و رند شاہد باز
نظر نواز ہے رنگ بہار آزادیہر ایک ذرہ ہے آئینہ دار آزادی
غرض وہ دن کہ نغمہ زن مسرتوں کا ساز تھاغرض وہ دن کہ حسن جب مرا نظر نواز تھا
پتہ نہیں وہ کون تھاجو میرے ہاتھ
نہیں میں یوں نہیں کہتاکہ یہ دنیا جہنم اور ہم سب اس کا ایندھن ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books