aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "netaa"
نیتا راہنما سب خوش ہیںملک نے پایا ہے سوراج
میں اپنے باپ دادا کے ہی نقش پا پہ چلتا ہوںمگر بس فرق اتنا ہے وہ غنڈے تھے میں نیتا ہوں
دیا سن کے نیتا نے اس کو جوابسیاست کی بازی گری ہے جناب
دیش جاتا ہے جہاں جائےنیتا چاہے جیسے بھی دیش کو چلائیں
میں نیتا بنوں گا نہ دولت کے بل پرچلوں گا ہمیشہ ہی راہ عمل پر
ابوالکلام اور نہرو جیسے نیتا تھے لا ثانیان کے عزم کے آگے ہو گئے دشمن پانی پانی
جب بھی نیتا بھاشن دیویں پھیلے جاتی وادگوتم اور نانک کی شکشا کس نے رکھی یاد
کلجگ میں ہیں لاکھوں راونکوئی افسر کوئی نیتا
کوئی رشتہ کوئی ناطہ بھی نہیںکوئی اپنا یا پرایا بھی نہیں
سب نیتا نگری میری ہےاب کوئی نہیں کچھ بولے گا
گھوس دلالی کا سب پیسہ ڈال بدیسی بنکوں میںرشوت خور افسر اور نیتا کب تک خیر منائیں گے
کی دور وطن سے بربادیاے نیتا جی اے نیتا جی
امن کی جن سے امیدیں ہیں ظلم کے نغمے گائیں گےجنتا کا حق نیتا کھا جائیں گے
نیتا کتنا کم کھاتے ہیںمیوے دودھ پہ رہ جاتے ہیں
کسے خبر ہے کہ نیتا ہو تم کہ جنتا تمتمہیں سمجھتا ہے بھگوان ہم نہیں سمجھے
سوچ رہا ہوںتم سے میرا یہ ناتا بھی ٹوٹ رہا ہے
یہ نہ سمجھنا میں نے تم سےدل کا ناتا توڑ لیا ہے
میرا تم سے کیا ناطہ ہے
لب پہ لاؤں تو مرے ہونٹ سیہ ہو جائیںآج ہر سر سے ہر اک راگ کا ناتا ٹوٹا
نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیےسرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books