aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nochne"
میں چلاتی رہی وہ مجھے نوچتے گئےباری باری سے میری جسم شکار ہوا
شیر کی خالہ بلی اس کو کیا کیا سبق پڑھاتی ہےکھمبا نوچنے لگتی ہے بیچاری جب کھسياتی ہے
بال بکھرانے گریباں نوچنے کی فکر میں تھاکوئی غمگیں چہرہ اور سیاہ ملبوس میں
چھوٹے چھوٹے گھونسلے نوچنے پر مامور کیا ہےایسا کیوں ہے شاہ والا
دالان سے اندر کی جانب گرتے پڑتے وسط میں آ کر ایک بھیڑیے کا روپ دھار کر نوچنے لگتے ہیںمیرے مصرعوں کے اکثر و بیشتر رکن تمہاری عدم موجودگی پر احتجاجاً گر رہے ہیں
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمےجو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
بے آب سسکتے مت چھوڑوسب نوچ لو
رنڈی بھی آدمی ہی نچاتے ہیں گت لگااور آدمی ہی ناچے ہیں اور دیکھ پھر مزا
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
کچھ وہ بھی ہیں جو لڑ بھڑ کریہ پردے نوچ گراتے ہیں
جب اوندھی کشتی کے نیچے ہم نےبدن کے چولھے جلا کے تاپے تھے، دن کیا تھا
تیری آنکھ کے آنسو میرےتیرے لبوں پہ ناچنے والی یہ معصوم ہنسی بھی میری
جگر میں ٹوٹے ہیں تیر جتنےجگر سے نوچے ہیں اور ہر اک
لا کوئی نغمہ کوئی صوت تری عمر درازنوحۂ غم ہی سہی شور شہادت ہی سہی
یاں ہم نے کمندیں ڈالی ہیں یاں ہم نے شب خوں مارے ہیںیاں ہم نے قبائیں نوچی ہیں یاں ہم نے تاج اتارے ہیں
دیتے ہیں اس کے ناچ کو ٹھٹھے کے بیچ ڈالناچے ہے وہ تو فرش کے اوپر قدم سنبھال
کہہ دو کہ انیسؔ اس کا لکھیں مرثیۂ غمجنت سے دبیرؔ آ کے پڑھیں نوحۂ ماتم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books