aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "numaa.ish-e-poshaak"
بضد ہیں پھر بھی کج نظر حیات شاد کام ہےنمائش و نمود و ننگ و نام پر نگاہ ہے!
رہ رہ کے کھٹکتی ہے آنکھوں میں میرییہ جو تیری نمائش مال و حشمت ہے
وہ مجھ سے چھپتا پھرے اور میں اس کو دیکھا کروںنمائش غم صحرا میں اس پہ سایا کروں
آؤ پاشاؔہم سب ساتھی
اس کی فرقت کا کس قدر احساسآج اس کے بغیر اے پاشاؔ
آؤ جانے آؤ پاشاؔاگلے سال میں پھر آؤں گا
نہ کر سکے یہ تم اگریہ تاجران پیشہ ور
آرزو میں تیری اے گل پوش شہزادی نہ پوچھکیسے عالم تاب سرداروں کے سر جاتے رہے
یہ کیا خبر تھی کہ فاقہ مستی میں ستر پوشی بھی ہوگی مشکلاماں کی جب ہوں گی التجائیں تو قتل و غارت گری ملے گی
قلم کی دنیا میں تنقید کی نمائش ہونہ تیکھے لہجے کڑے تیوروں کے ساتھ آئے
گماں ہوتا ہے کی لشکر کشی باد بہاری نےزرہ پوش آب ہو جاتا ہے جب بادل گزرتے ہیں
اے بروۓ سمن وشاں گل پوشاے بہ کوۓ مغاں تمام خروش
کیا عجب آغاز ہستی، کیا عجب آغاز کارجیسے وہ ایثار پیشہ مرد دانا و غمیں
ایک ایسی جگہ جس میں انسان نہ بستے ہوںیہ مکر و جفا پیشہ حیوان نہ بستے ہوں
سر خاک شہیرے برگ ہائے لالہ می پاشمکہ خونش بانہال ملت ما سازگار آمد
یہ وہ دھندا ہے بری ہے قید انکم ٹیکس سےیہ وہ پیشہ ہے نہیں جس پر گرانی کا اثر
جو موبائل ہیں وہ نقلینمائش کے سبھی طور و طریقے
مبارک ہو تبسم زیر لب تجھ کو عزیزوں کاادب سے جن کے ہونٹوں تک ہنسی روپوش آئی ہے
ناراض کس لیے ہو خاموش کس لیے ہواحباب با وفا سے روپوش کس لیے ہو
اس اہتمام خواب تحیر میں میں نژادتنہا کھڑا ہوں اپنی نمائش کے واسطے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books