aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "number"
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
اپنے فون پہ اپنا نمبربار بار ڈائل کرتی ہوں
دھڑکن کیا ہے جیون کیا ہےسترہ نمبر کے بستر پر
وہ فصل دیر رس جانے کب آئے گییہ نو نمبر کی بس جانے کب آئے گی
جس بہو کا نمبر ہوتا ہےکھانے کے نوالے ٹھونس کے وہ
جی جان سے ہم نے محنت کی اور اول نمبر پاس ہوئےاسکول سے ہم نے الفت کی ہم اول نمبر پاس ہوئے
یہ خبر لے کے اگست اور ستمبر آئےامتحانوں میں بڑی شان کے نمبر آئے
موت ہمارے نمبرلگا چکی ہے
وقت پہ پڑھنے جائےاول نمبر آئے
مجھ کو بہت ہے قہقہہ نمبر کا انتظارکرتا ہوں انتظار لگاتا ہوں قہقہے
آج کیا ہمارا نمبر ہےسورج کھلکھلاتا ہے ہماری بزدلی پر
نمبر ایک بڑا ہی نیککھائے کیک پئے ملک شیک
قلی اٹھائے ٹرنک اور بسترنمبر دے کر بھاگے اندر
پلیٹ فارم نمبر آخری پراور پھنس گئے مسافر ایک دوسرے کی گالیوں میں
سب سے پہلے عشق میں انگلی ہی پکڑی جائے ہےرفتہ رفتہ پھر کہیں پہنچے کا نمبر آئے ہے
موبائل کا صاف جواب ہےآپ کے مطلوبہ نمبر سے کوئی جواب نہیں ملتا ہے
نمبر پلیٹ اکھاڑیفٹ پاتھ پر جو اچھلی
کم آئے ہیں جو نمبر ایسا بھی کیا ہوا ہےہر بار آؤ اول یہ کس جگہ لکھا ہے
مجھے اس سے زیادہ اور تم سے کچھ نہیں کہنامرا نمبر مٹا دو تم مجھے اب فون مت کرنا
''سات نمبر'' کا کانا ٹھیکیدارکانپتا تھا جو دیکھ کر نشتر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books