aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paT"
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
سارا دن میں خون میں لت پت رہتا ہوںسارے دن میں سوکھ سوکھ کے کالا پڑ جاتا ہے خون
جمنا جی کے پاٹ کو دیکھااچھے ستھرے گھاٹ کو دیکھا
نہ اس قدر کٹھور پنکہ دوستی خراب ہو
ان گلیوں میں کوچوں میں، اندھیرا نہ اجالادروازوں کے پٹ بند تھے، خالی تھے دریچے
بر میں جھولی ہاتھ میں کاسہگھوم رہا ہے پیت کا پیاسا
کس مذہب اور ذات اور پات کی فکر لگی ہےآؤ چلیں اب
ایک پل ٹھہرو کہ اس پار کسی دنیا سےبرق آئے مری جانب ید بیضا لے کر
دونوں میں بس ہوئی لڑائیدونوں نے کی ہاتھاپائی
پٹ سن کی مضبوط سلاخیں دل میں گڑی ہیںاور آنکھوں کے زرد کٹوروں میں
امی کی یہ جائے نماز مجھے دے دومجھے پتہ ہے
ان کی سمت سے دل پرکتنے تیر آئے ہیں
رات اندھیری بن ہے سونا کوئی نہیں ہے ساتھپون جھکولے پیڑ ہلائیں تھر تھر کانپیں پات
ہر ایک دم سے جان کا ہر دم تپاک ہےناپاک تن پلید نجس یا کہ پاک ہے
میں ہوں ایسا پات ہوا میں پیڑ سے جو ٹوٹے اور سوچےدھرتی میری گور ہے یا گھر یہ نیلا آکاش جو سر پر
تانگے والوں کو پیٹ رہے ہیںتانگے والے گھبرا گھبرا کر
آج ڈھونڈھنے پر بھی مل سکی نہ تاریکیموت کھو گئی شاید زندگی کے ریلے میں
کرشمۂ کائنات کیا ہےبساط پر آتے جاتے مہروں کا سلسلہ ہے
پتے جو زرد زرد ہیں سونے کے پات ہیںصدبرگ سے طلائی کرن پھول مات ہیں
پٹا پٹ چھوہارے برستے رہےمگر یہ بچارے ترستے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books