aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paash"
ادائے حسن برق پاش شعلہ زن نظارہ سوزفضائے حسن اودی اودی بجلیاں لئے ہوئے
ان کے دل جب ہوں گے یاد معصیت سے پاش پاشتیرے رخ پر ایک بھی ہوگی نہ ماضی کی خراش
کبھی ضو پاش ستاروں کی تمنا تھی مجھےآج ذروں کو بھی مقصود بنا رکھا ہے
کسی سب سے بڑے بت ساز کا شہکار ہوں گویامیں شہروں کے تبسم پاش نظاروں کا پالا ہوں
آئنہ گر کے پاش پاش ہوااور ننھی نکیلی کرچوں کی
خلوت کی جھلستی ریت پرآب پاش
تیغ فرقت سے جگر پاش ہوا جاتا ہےدل غم رنج سے پامال ہوا جاتا ہے
بڑھے ہیں وطن کی طرف بد قماشکلیجہ زمیں کا ہوا پاش پاش
غیر کو اپنا بنا لے وہ نظر پیدا کرسنگ ریزوں سے گہر پاش گہر پیدا کر
خامشی سی میری دنیائے نظر میں چھا گئیکر کے بحر غم میں میری کشتئ دل پاش پاش
جس طرف ضو پاش ہوجس طرف سے شاہراہ جستجو
دست و بازو جس کے شل جس کا سفینہ پاش پاشکیا اسی کو پالتی ہے مادر ہندوستاں
پرواز کا کسی طرح کوئی امکان ہی نہیں ہےہمارے سارے عظیم استاد اور سب پیش رو بھی آخر کہیں پہنچ کر
جو اوج پہ رہتے ہیں وہ اختر تو ہمیں ہیںمے پاش جو سب پر ہیں وہ ساغر تو ہمیں ہیں
کرتے ہو پاش پاشاور چل رہے ہو
اس کی ایک نگاہ سے میں پاش پاش ہونے لگتی ہوںجب ملنے کا اصرار کرتا ہے
بڑے ہی انہماک سے بہار پاش ہے یہاںجو مڑ کے دیکھتا ہوں ادھ جلے گلاب کا بدن
کتنی ضو پاش امیدوں کے سہارے چھوٹےچاند اک مست شرابی کی طرح وارفتہ
موت کے دوسرے ساحل پہدھوئیں کی طرح پاش پاش بوڑھی ہڈیوں کی
ٹکرا کے پاش پاش ہوامیرے وجود سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books