aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pahchaane"
خون انسان پہ پلتے ہوئے انسانوں میںجانے پہچانے ہوئے لوگوں میں انجانوں میں
جانے پہچانے بن بوجھےسب سے انوکھے سب سے نرالے
کتنے چہرے ٹوٹے ٹوٹےپہچانے ان پہچانے سے
جانے پہچانے ہیں پھر بھی نئے مفہوم سمجھاتے ہیں سمجھاتے ہی چلے جاتے ہیںپھر پلٹ آتے ہیں
پھر وہی دل پھر وہی دھک دھک وہی جینے کا روگپھر وہی سب جانے پہچانے مگر انجان لوگ
اسی دھرتی کا شہد و سماسی دھرتی کے کھٹ مٹھ جانے پہچانے مزے کا جام پینا ہے
جانے پہچانے ہوئے سب لوگجیسے اجنبی سے بن گئے ہوں
نگاہ وہ نہيں جو سرخ و زرد پہچانےنگاہ وہ ہے کہ محتاج مہر و ماہ نہيں
درد سے مہر بلب صورت دیوار خموشخلش حسرت جاں تھی کہ کوئی پہچانے
زندگی کو ناگوار اک سانحہ جانے ہوئےبزم کبر و ناز میں فرض اپنا پہچانے ہوئے
اے دوست پرانے پہچانےہم کتنی مدت بعد ملے
سینکڑوں من یوں تو گیہوں میرے تہہ خانے میں ہےاور مزا بھی کیا مجھے آزار پہچانے میں ہے
دل کے محرم روح کے شاہد!جھوٹ اور سچ پہچاننے والے
جس نے ماں کا رتبہ جانااس نے رب کو ہے پہچانا
سارے خواب جانے پہچانے ہوتے ہیں
جب ہم نے پڑھا کب چون میں کئی نئے تو ان کو پہچانےکچھ سکہ بند ترقی پسند اس جرأت پر بھی برا مانے
ہم پہ رہتی ہے نگاہ شفقت اہل نظرمحفل شعر و ادب میں جانے پہچانے ہیں ہم
جس چہرے میں وہ رہتی تھیںوہ چہرہ جو اب خود کو بھی پہچاننے سے قاصر ہے نظرؔ
کچھ ان کہے سے لفظ ہیںکسی جانے پہچانے سے کردار کی
رات ہے دن ہے مگر مجھ کو تو دونوں سے ہے کامکام جھوٹا ہو تو پہچاننے والے بھی کئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books