aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pak.de"
جتا دو ان کو ایسے ٹھگ کبھی پکڑے بھی جاتے ہیں(۳)
تمہیں دے سکتے ہو اس کا مری جانب سے جوابکہ نہ پکڑے مجھے محشر میں مرا رب غفور
امرود کی چوری میں پکڑے جا چکے تھے پرسمجھ میں یہ نہیں آتا
لوگ جن کی جاں گدازی سے ہیں دل پکڑے ہوئےکھوکھلے نغمے ہیں وہ اوزان میں جکڑے ہوئے
میں اپنی نظم سے بھری ڈائری ہاتھ میں پکڑےتمہارے سامنے جب بھی پڑھنا چاہتا ہوں
بلی دودھ کا پیالہ پکڑے گوشت مانگتی رہتیدن بھر لیٹی دادی جیسی اپنی بات ہی کہتی
پکڑے لاٹھی کو مٹکتے چلے رمضانی میاںپیچھے سے بچوں کا اک گول چلا عید کے روز
باغ سے جا کر آم چراناپکڑے جانا
چھوٹی مچھلی پکڑےہنس ہو کوئی جیسے
دوسرا جھمکا میں الماری سے لینے جاتا ہوں تب تک تارے تمہاری تصویر مٹا دیتے ہیں اور میںبس تمہارا جھمکا پکڑے پکڑے رات کو صبح سے ملوا دیتا ہوں
قسم ان کھردرے ہاتھوں کیمیں جن میں قلم پکڑے ہوئے ہوں
خودی پاؤں پکڑے ہے جائیں کہاں ہمتصور کی جنت بنائیں کہاں ہم
جا کر لپٹ جاؤں کیاکرچی کرچی یہ خوابوں کے اعضا جو بکھرے پڑے ہیں
کاٹ لیں کھیتوں سے گنےچوری پکڑے جاتے دن
الٹی پوتھی پکڑے پکڑےجانے کب ڈھائی اکھشر سیدھے
جنگل میں ون ڈے کرکٹ کا ہوا انوکھا میچبندر نے کی خوب فیلڈنگ پکڑے چھ چھ کیچ
جانے گفتگو کیا رنگ پکڑےتری بابت کسی سے کوئی رائے بھی طلب کرتے لرزتا ہوں
چوری کرتے پکڑے جاتےجو پکڑائے جاتے جیل
میں خواب دیکھوں تو کوئی آنکھوں پہ ہاتھ رکھ دےقدم اٹھاؤں تو کوئی میرے قدم پکڑے
چلتے ہوئے سنگیت کے قدموں کی چاپرات کی اندھی ہوا کا ہاتھ پکڑے دور تک جاتی ہے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books