aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "panja-e-mizha"
رستگار از پنجۂ بے دردیٔ لیل و نہاربند آنکھوں کے نگر میں
پنجۂ زر گری و زر گیریعام ہے رسم رہزنی کی طرح
وہی خستہ، بد حالقرض کے پنجۂ خونیں میں نڈھال
انہیں پنجۂ تیز سے جو بچائےانہیں جو نئے بال و پر آ کے بخشے
کہیں پہ خون جگر کے دھبےیہ چاک ہے پنجۂ عدو کا
سر نوک مژہ یوں جھلملاتا ہے
پھنس کے اس کے پنجۂ سفاک میںمجھ سے جو سرزد ہوا تھا اک گناہ
سلامتی سے پنجۂ ستم کا زور توڑ دےہمیں تری ٹوٹی ہوئی عصا سے اختلاف ہے
توڑ ڈالوں گا میں زنجیر اسیران قفسدہر کو پنجۂ عسرت سے چھڑانے دے مجھے
بے تکلف ہیں نظر کے سامنے دیوار و درپنجۂ خورشید سے ٹکڑے ہے دامان سحر
پنجۂ خونیں نے اس کے آخرخطۂ ارض مقدس کو لہو ریز کیا
وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندان مغرب کوہوس کے پنجۂ خونیں میں تیغ کارزاری ہے
تو نے دیکھی ہی نہیں پنجۂ عسرت کی گرفتروح کو قید تمنا سے چھڑا ہی دے گی
شبنم نوک مژہ نے بھی یہ محسوس کیاہر غزل گوہر نایاب ہے غالبؔ کی غزل
کہاں تک سانس کی ڈوری سے رشتے جھوٹ کے باندھیںکسی کے پنجۂ بے درد ہی سے ٹوٹ جانے دو
چلی ہے باد تمنا تو عمر بھر کی تھکنسر مژہ سمٹ آئی ہے ایک آنسو میں
تیرے دم سے پھر وطن والوں میں پیدا ہو حیاتپنجۂ اغیار سے ہو ہند کو حاصل نجات
مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشن رقص کارنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو
جو تیرے پنجۂ رنگیں کی تھیں جگائی ہوئیسرشک پالے ہوئے تیرے نرم دامن کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books