aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parso.n"
چاچا مٹھائی لائے تھے پرسوں جو شام کودی تھی ہمیں تو آپ نے تھوڑی سی نام کو
ابھی پرسوں تو ہے رنگینیٔ حالات کی چھٹیپھر اس کے بعد پورے ماہ ہے برسات کی چھٹی
پرسوں میں جب گیا اس کے پاس کچھ راحت کی آس لیےتو دیکھا اس کو روتے ہوئے میں نے
بلکہ پرسوں سے یہی خبریں دھڑا دھڑ ہر اک اخبار میں چھپتی ہیںپڑھی جاتی ہیں
شاید اسی لمحہیا کل پرسوں
۔۔۔پرسوں والے ٹھگنے تھےکل جو آئے تھے دبلے تھے
پرسوں نے کل کو پالا تھاپروان چڑھایا کل نے آج
مشق ہوگا پرسوں کے میچ کیہڈیاں گل گئیں اتنی سادہ سی بات سمجھتے سمجھتے
دیکھتا جب ان کی آنکھوں میں ستائش کی چمکبس اسی لمحے پروں کو میرے لگ جاتے تھے پر
میں تو پردیسی ہوں اور آئی ہوں دو دن کے لیےکل چلی جاؤں گی یا پرسوں چلی جاؤں گی
جس نے گئو شالا بھی بنوائی تھیجس کی مل میں ابھی پرسوں ہی چلی تھی گولی
برسوں گزرے منظر بدلاپرسوں میں اور میری بیوی
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
اپنے بستر پہ بہت دیر سے میں نیم درازسوچتی تھی کہ وہ اس وقت کہاں پر ہوگا
ماہ پاروں سے محبت کا جنوں طاری تھاشہریاروں سے رقابت کا جنوں طاری تھا
گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پربڑی بے چین رہتی ہیں کتابیں
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیںان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
چکبستؔ کی الفت نے مرے خواب سنوارےفانیؔ نے سجائے مری پلکوں پہ ستارے
آج کی شب تو کسی طور گزر جائے گیرات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books