aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "parvardigaar"
مخاطب ہے بندے سے پروردگارتو حسن چمن تو ہی رنگ بہار
تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہیںسادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار
شاید خزاں سے شکل عیاں ہو بہار کیکچھ مصلحت اسی میں ہو پروردگار کی
یہ سماں اور اک قوی انسان یعنی کاشت کارارتقا کا پیشوا تہذیب کا پروردگار
محفل ساقی سلامت بزم انجم برقرارنازنینان حرم پر رحمت پروردگار
رگ جہاں میں تھرک رہی ہے شراب بن کر تری جوانیدماغ پروردگار میں جو ازل کے دن سے مچل رہا تھا
پالے ہیں دونوں ایک ہی پروردگار کےہم بھارتی شکار ہیں اپنے ہی وار کے
جانتا ہوں موت کا ہم ساز و ہم دم کون ہےکون ہے پروردگار بزم ماتم کون ہے
ہر چیز کی حیات کا پروردگار توزائيدگان نور کا ہے تاجدار تو
کھیلتے ہیں آج بھی تجھ سے یہی سرمایہ داریہ تمدن کے خدا تہذیب کے پروردگار
مصوری کی اک عمدہ مثال لگتی تھیکوئی عنایت پروردگار ہو جیسے
جب آنکھوں سے خواب چھین لیے گئےاے میرے پروردگار
حیف ہے انسان کر دے اس پر جنت تک نثارسب کو گندم سے بچانا اے مرے پروردگار
کیونکہ جو سب کا ہے اس کا بھی ہے وہ پروردگارخویش پرور حاکموں میں ہو گیا میرا شمار
پانی تو ایک نعمت پروردگار ہےپانی ملے تو باغ ہے رنگ بہار ہے
اے مرے پروردگار اب توپرندے تھک چکے ہیں
مگر اس کا مداوا کیاکہ وہ پروردگار زور حکمت اپنی نیندوں میں
مگر ابھی مرے ماتھے پہ نور رقصاں ہےمری شکست سے پروردگار لرزاں ہے
مری حیات ترے ذکر میں گزر جائےکرم بس اتنا اے پروردگار مجھ پر کر
قاتل کو ناز قوت بازو پہ ہے اگرمظلوم کو بھروسا ہے پروردگار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books