aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piile"
ہم نے جن کو نفرت سے منسوب کیاوہ ان پیلے پھولوں کی عزت کرتی ہے
نیلےپیلے
اور کل ہاتھ ہوئے ہیں پیلےکوئلیں کوکتی ہیں
اس گرانی میں بھلا کیا غنچۂ ایماں کھلےجو کے دانے سخت ہیں تانبے کے سکے پل پلے
چند بیواؤں کے مدقوق سے پیلے چہرےکچھ ہوس کار نگاہوں میں اتر جاتے ہیں
دیسی ہوں یا پردیسی ہوںنیلے پیلے گورے کالے
لڈو تھے سب رنگ رنگیلےکچھ تھے نیلی اور کچھ پیلے
عقرب ہی لگتے ہیںتیسرے درجے کے پیلے اخباروں پر یہ
بیماری سے پیلے چہرےمرتے چہرے
پیلے پیلے کالے کالےرنگ برنگے دھبوں والے
سکینہ ماروی میری سہیلی تھیوہ ماں کے ساتھ پٹری پار سے پینے کا پانی لینے آتی تھی
بم کے ہم راہ برسا دیےمجھ پہ کچھ پیلے تھیلے
رنگ برنگے پھول بھی دیکھےہرے گلابی نیلے پیلے
میں نے پوچھا تھا ستاروں سےاور اس پیلے گلاب کی پنکھڑیوں سے بھی
پتے ہیں روزانہ اگتےپیلے لیکن گرتے رہتے
بہار نے پیلے پھولوں میں تبدیل ہوتے ہوئے کہامیں اداس ہوں
میں اپنے گھاؤ گن رہا ہوںدور تتلیوں کے ریشمی پروں کے نیلے پیلے رنگ
بھوسے میں کچھ تنکے بھی ہیں کچھ مٹیالے پرنیلے پیلے اجلے میلے بھورے کالے پر
مشین چل رہی ہیںنیلے پیلے لال لوہے کی مشینوں میں
ان سے بچ کر چلنا بابا یہ قاتل زہریلے ہیںصورت کے موہن ہیں بھیتر سے سب نیلے پیلے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books