aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piirii"
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
خم ہے سر تسلیم مرا آپ کے آگےپیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی
صدمہ یہ شاق عالم پیری میں ہے ضرورلیکن نہ دل سے کیجیے صبر و قرار دور
مجھ سے برہم ہے مزاج پیریمجرم شوخئ گفتار ہوں میں
اب کہاں سے قاصد فرخندہ پے آئے؟کہاں سے، کس سبو سے کاسۂ پیری میں مے آئے؟
وقت سے پہلے بلا لیتے ہیں پیری کو علومعمر سے آگے نکل جاتے ہیں چہرے بالعموم
ہماری پیری ہو یا جوانیملول و افسردہ زندگانی
تیرے بچے تیرے گردوں کے ستارے کیا ہوئےاے ضعیفہ تیری پیری کے سہارے کیا ہوئے
نظر یہ تجھ کو بتا سکے گیکہ تیری پیری کا حسن تیرے
بیکسی چھاتی ہے تقدیر پھری جاتی ہےقوم کے ہاتھ سے تلوار گری جاتی ہے
آتشیں سانس کی لو تیز کرومیری اس پیرئ درماندہ کی
میں بھورے اور بوڑھے اونٹ پر بیٹھے ہوئےپیری کے دن گنتا ہوں
راہزن چھین لےجیسے زاہد کو پیری میں احساس ہو
زہد و پیری میں بھی اک جرأت رندانہ تھیسامنے موت کے تدبیر حریفانہ تھی
اتنا خمیدہ ہو گیا پیری کے ہاتھ سےکرتا ہوں اک سلام بھی سو پیچ و خم کے ساتھ
کاش پیری وہ پر شکوہ ملےوقت جس کو شکست دے نہ سکے
اس کی پیری ہے ترجمان شباباس کے شعروں میں نوجوانی ہے
وقت کے پیکر پیری کا تأثر یہ ہےہے دھنک رنگ ترا آج بھی مسحور شباب
ممکن ہے کہ پیری میں سکوں پا سکے ورنہجب تک وہ جواں ہے غم شوہر بھی جواں ہے
یہ جوانی تو کسی طور گزر جائے گیعہد پیری کے شب و روز ڈھلیں گے کیسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books