aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pusht-e-kham"
غلامان عالم کی پشت و پناہاہنسا کے بندوں کی امید گاہ
رہ منزل میں ہم دشواریوں کا غم نہیں کرتےگزر جاتے ہیں ہنس کر فکر پیچ و خم نہیں کرتے
الجھ کر رہ گئے ہیں مدعیان ربوبیتخیال خام بالآخر خیال خام ہے ساقی
جنہوں نے پشت سفر پہ مہر فنا کو چوماجنہوں نے صحرا میں شام آئی
دریا میں شیر خاک اڑاتا تھا ناؤ پربسمل دو زانو بیٹھا تھا پشت بلاؤ پر
اپنے قطبین کےپیچ و خم میں
زیر و بم زیر و بم پیچ و خم پیچ و خمساق زانو جبیں پشت سر تا قدم
مرہم زخم کے انبار کے ساتھپارۂ خاک شفا لائے ہیں
ذکر آرائش خم کاکلکیف ہندوستان ہے اردو
ہر ایک مقتل میں دفن شعلوں کی راکھ لاناہر ایک پشت بشر پہ تحریر وحشتوں کی لکیر لانا
کھل کے مسکرانے تکپیچ و خم کئی لرزاں
پیچ و خم کے جلووں سےآشنا کرایا ہے
یہ دھلا دھلا گگنندیوں کے پیچ و خم
یہ پیچ و خم کھاتی ہوئیمستی میں لہراتی ہوئی
دومرقص کے ہنگام کتنے بازوؤں کا پیچ و خم
اپنے تجربات خام کے قصے چھڑیں گےاک نظریہ جنم لے گا
وہ زلف خم بہ خم شمیم مست سے دھواں دھواںوہ رخ چمن چمن بہار جاوداں لئے ہوئے
پڑ گئی اک آہ کر کے رو کے اٹھ بیٹھی کبھیانگلیوں میں لے کے زلف خم بہ خم اینٹھی کبھی
جو راج کرتے ہیں جمہوریت کے پردے میںانہیں بھی ہے سر و سودائے خام آزادی
اسی خیال خام میںکہ وقت گھڑی کی قید میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books