aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qabl-e-safar"
یہی وہ منزل مقصود ہے کہ جس کے لئےبڑے ہی عزم سے اپنے سفر پہ نکلے تھے
پہنچ کے ازمنۂ قبل داستاں کے پرےرکی تو نقش گر زیست سے سر آغاز
یہ راز راز رہ گیاوہ روشنی جو قبل ارتکاب ہی
تمہارے منبر کے نیچےقبل مسیح کے بیج تلاشے جا رہے تھے
یا مخدوش کو دہلیز رنجیدہ میں دفن کر دیناقبل رخصت شب مدہوش کے بستر سے
قتل گل قتل صبا قتل سحر کی تقریبمنعقد ہوتی رہی بارہا ایوانوں میں
وہی قتل عام آج بھی ہو رہا ہےیہ میراث ہے آپ کی میری سب کی
زاد سفر ہو
سنجے وہ پہلا انسان تھاہستناپور میں جس نے قبل مسیح
لمحہ لمحہ مسلسل لہو کے تسلسل میں جلتا رہوںاس کے روشن چراغوں میں جشن جمال طلوع سحر تک
اسے اذن سفر دے کرہزاروں بار
عظمت آدم سے کر کے منضبط اپنا سخنغم زدوں کو جرأت ذوق سفر دیتا ہے وہ
زاد راہ سفر توکل ہےرہنمائی کو اس کی غفاری
آج لیکن مرے دامن چاک میںگرد راہ سفر کے سوا کچھ نہیں
میان راہ سفر کھڑے تھے جکڑنے والے نظر کے لوبھیمگر نہ بھٹکا بھٹکنے والا
خوف زا جس قدر ہوطلسم سفر
شریک سفر کوغبار سفر کی طرح جھاڑنے کی اجازت
مگر میری کمزور چاہتتمہیں ابتدائےسفر میں
یہ زاد سفر ساتھ لیا ہے
تیری آواز بہت پاس آ کرمیرا سامان سفر کھولتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books