aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rachaa"
میرے غم کو میرے شاعراپنے جواں گیتوں میں رچا لو
رہی ہے اس کے لئے داخلی کشش مجھ میںرہا ہوں دیکھتا چپ چاپ دیر تک اس کو
وہ میرے مولا کی خوشبوؤں میں رچا بسا تھاوہ ان کے دامان عاطفت میں پلا بڑھا تھا
اسی انداز میںمہندی رچا لینا
حرص کا شور فضاؤں میں رچا جاتا ہےبات اخلاص کی ہونٹوں میں سلی جاتی ہے
ایک طلسمی کھیل رچا ہےجانے کون ہے یہ جادوگر
پھینکتی جاتی ہے ہنستی ہوئی لاکھوں گوہراور ہر صبح کو یہ کھیل رچا جاتا ہے
ہمدردی کا ڈھونگ رچا کرترساتے ہیں تڑپاتے ہیں
تم نے دوسرا بیاہ رچا لیاتمہارے سنگ گزارے پل پل کو
دوسرے دن تو نیا سوانگ رچا لیتی ہےہم بھی اپنے اپنے نسخے بدل بدل کر جی لیتے ہیں
ماں نے اکثر مجھ سے کہا ہےتم بھی اپنا بیاہ رچا لو
نور ہی نور سے ہر انگ رچا ہوتا ہےخاک کا خول فقط دھوکہ ہے
وقت کے ساتھ کوئی کھیل رچا لوں میں بھیاپنی تنہائی کو دلچسپ بنا لوں میں بھی
ہنڈ کلیہ اور گڑیا گڈے کی شادی کا کھیل رچا کرنٹ کھٹ لڑکی
مہندی رچا سکتی ہیںبہانے بہت کچھ ہو سکتے ہیں
سرمئی رنگ فضاؤں میں رچا جاتا ہےاس رنگ میں روشن ہے
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books