aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakhuu.n"
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
پھر آ رکھوں قدم مادر و پدر پہ جبیںکیا جنہوں نے محبت کا راز داں مجھ کو
ترے ہاتھ بناؤں پنسل سےپھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
میں کیسے زندگی کے سارے موسم ساتھ رکھوں
قربانیوں کا ملتا ہے کچھ اس طرح صلاپھولوں کو پا لوں خوشبو سے رکھوں نہ واسطہ
اگر رکھوں تو ناکارہ نکما کہہ کے یہ دنیامجھے ٹھوکر لگا دے اور خود آگے کو بڑھ جائے
سرمئی شام کے گیسوؤں میں بندھی بارشیں کھول دوں خوشبوئیں گھول دوںپھول کے سرخ ہونٹوں پہ افشاں رکھوں
تاکہ میں اتارتی رہوںتم پر سے نظر بند
تہہ دامن جو چراغوں کو چھپائے رکھوںسوچتا ہوں کہ پھر انجام سفر کیا ہوگا
سارے نقوش گھرے ہیں قدم میں کہاں رکھوںکوئی راستہ نہیں ہے میں کس سمت میں چلوں
جسے کچھ بھی غرض اس سے نہیں میں ہاتھ رکھوں یا جھجک اس ہاتھ کو میرےکلیجے سے لگا دے اور میں سو جاؤں ان لہروں کے بستر میں
برائی سے سدا لڑتا رہوں میںبھلا ہر کام ہی کرتا رہوں میں
زندہ رکھوں خود کوپرائے دیس میں اپنے پتی کا راستہ دیکھوں
میں اپنے دل کی بکھری خواہشیں آنگن سے چن کرتمہارے دل کی الماری میں رکھوں
اب کے دیوار میں دروازہ رکھوں یا نہ رکھوںاجنبی پھر نہ کوئی درپئے آزار آ جائے
دوپٹہ سر پہ لوںاپنی نگاہیں نیچی رکھوں
طاق دل پہ تری یادوں کو سجا رکھا ہےاس تبرک کی ضرورت مجھے جب پڑتی ہے
دل سلگتا ہے مگر دیکھ دھواں بھی تو نہیںہونٹ رکھوں تو کہاں پیروں کے نشاں بھی تو نہیں
اپنے آنسو ترے ہاتھوں کے کٹورے میں رکھوںدیر تک تجھ سے لپٹ کر یونہی روتی جاؤں
تم کو لا حاصلی کے پریشان کن تجربہسے بچا کر رکھوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books