aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ramal"
جس کو ہے کچھ رمل میں معلوماتوہ نہیں کرتا سیدھے منہ سے بات
میں شاعر ہوں جو کہ فعولن فعولن سے بحر رمل تکہر اک نغمگی کا مکمل خدا ہوں
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
رومال کئی ریشم سے کڑھےوہ خط جو کبھی میں نے نہ پڑھے
تو اک کہانی کی انگلی تھامےاسی کے غم کو رومال کرتا
تیرے رومال ترے خط ترے چھلے بھی گئےتیری تصویریں ترے شوخ لفافے بھی گئے
باندھے کوئی رومال ہیں روٹی کے واسطےسب کشف اور کمال ہیں روٹی کے واسطے
چشمۂ دامن ترا آئینۂ سیال ہےدامن موج ہوا جس کے لیے رومال ہے
کرشننؔ، نرالاؔ، پریمؔ چندٹیگورؔ و آزادؔ و رمنؔ
سانس لینے کا حق مانگنے والا ہر نوجواںزندگی کی رمق کھوجنے والا ہر خانداں
اور ہمیشہ تھک کے بیٹھ جاتی ہےاپنے کاڑھے ہوئے رومال پر
ذرا سا غم نہیں چہرے پہ ان کےمیاں سر پر کوئی رومال ہی رکھ لو
اور غضنفرؔجو رومال میں لڈو باندھ کے اس کے گھر میں پھینکا کرتا تھا
ران ایک لپٹی شال سے نکلیناک بندھی رومال میں نکلی
اپنی حساس سبک ناک سے رومال ہٹاؤکھاد میں محض تعفن ہی نہیں خیز بھی ہے
ماسٹر جی سے اب کریں گے چالاک نے باندھا ہے گال پر رومال
ہاتھ میں لکڑی جیب میں رومالچلتے پھرتے ہیں کیا ٹھمکتی چال
خط ہوا میں اڑ رہے ہوںباکس میں رکھا ہوا رومال
ریشمیں رومال سے ہونٹوں کی سرخی کو نہ چھومجھ پہ چھل سکتا نہیں تیرا فریب رنگ و بو
کوئی رمق پہچان کی میں نے نہیں پائیتو الٹے پیروں واپس لوٹ آیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books