aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ranjish-e-paiham"
میر مغفور کے اشعار نہ پیہم پڑھناجینے والوں کو ابھی اور بھی جینا ہوگا
بے حسی افلاس اور بغض و عداوت تجھ میں ہےرنجش بے جا و کینہ اور نفرت تجھ میں ہے
بارش غمہائے پیہم سے فضا ہے سوگوارآپ جاتے ہیں تو دم بھر مسکراتے جائیے
بلا سے کوئی عشق میں خار بھی ہوغم و رنج پیہم سے ناچار بھی ہو
اے امید دل نا کام کہاں ہے آ جاتیری فرقت خلل انداز سکون پیہم
ماتھے پہ سخت کوشئ پیہم کی داستاںآنکھوں میں حزن و یاس کی گھنگھور بدلیاں
جوانی جوشش کردار پیہمجوانی گرمیٔ رفتار پیہم
چلو یوں ہی سہی یہ جور پیہم ہم بھی دیکھیں گے
محبت کاوش پیہممحبت راز یزداں کھولتی ہے
اثر سجدہ ہائے پیہم سےہوئی روشن جبین کلکتہ
ہر نفس گام بہ گاممحترم ہے روش مکر و فریب پیہم
شان مومنعزم پیہم
سر بازیٔ پیہم سے ہے گلزار مرتبسر چشمۂ انوار کی بنیاد ہے ہم سے
مگر ان میں مرے استاد دیرینہ بہت کم تھےجو دو اک تھے بھی وہ مصروف صد افکار پیہم تھے
یہ اضطراب پئےہمیہ دائمی نہیں ہے
دفعتاً چمکی حقیقت کی تجلی سامنےمحنت پیہم سے راز زندگانی مل گیا
زیست کے نوحۂ پیہم سے چرا کر آنکھیںگیت جو گا نہ سکے کوئی وہ گائے میں نے
بڑھی ہوئی تھی نحوست زوال پیہم کیترے ظہور سے تقدیر قوم کی چمکی
خواب جو کوشش پیہم کو جگا دیتے ہیںاور پھر رات گزر جاتی ہے
نئی سحر میں دھندلکے بدلنے والے ہیںچمن کی خاک پہ مصروف رقص پیہم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books