aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasaa.ii"
کسی کی نارسائی سےکسی کی پارسائی سے
پہلے بھی تو گزرے ہیںدور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کے
نارسائی اگر اپنی تقدیر تھیتیری الفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
نارسائی کا اب جی میں دھڑکا کہاںپر وہ چھوٹا سا الھڑ سا لڑکا کہاں
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
اک ایسی فضا جس تک غم کی نہ رسائی ہودنیا کی ہوا جس میں صدیوں سے نہ آئی ہو
آسماں کیا ہے خلا تک ہے رسائی میریعزم دے سکتا ہے خود بڑھ کے گواہی میری
کوئی نارسائی کا آسیب اس رہ گزر میں نہیںیہ کیسا سفر ہے کہ روداد جس کی
اور رسائی کہ ہمیشہ سے ہے کوتاہ کمندبات کی غایت غایات نہ ہو!
درد کی رسائی تکقید سے رہائی تک
مسز سالا مانکا کی آنکھیںکہ جن کے افق ہیں جنوبی سمندر کی نیلی رسائی سے آگے
رات اندھیری بن ہے سونا کوئی نہیں ہے ساتھپون جھکولے پیڑ ہلائیں تھر تھر کانپیں پات
اک برات لگتی ہےبخت نارسائی دے
اور نادیدہ خداؤں کا ہجومخندہ زن آنکھوں سے اس کی نارسائی کا تماشا دیکھ
نارسائی مری نارسائی مری!جس کو پایا نہ تھا اس کو کھونے کا غم
ہزاروں پتوں پر تم کو خط لکھےایک ایک جان پہچان والے سے
کہ جسے رسائینہ مل سکی
اور آنکھوں کی رسائی سے تمہارا جگمگاتا حسن اوجھل ہو چکا تھا(مگر میں بند دروازے کی جانب دیکھنا بھی عشق کے آداب کا حصہ سمجھتا ہوں)
فقط نارسائی ہے)میں نے محبت بھی کب منتخب کی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books