aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rihaa.ii"
آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میںہوتی مری رہائی اے کاش میرے بس میں
ذرا ہونٹوں کو جنبش اور لفظوں کو رہائی دواکیلا پڑ گیا ہوں میں ذرا میری صفائی دو
آج بھی یاد ہے دور سے تیری آواز کانوں میں پڑتی تو کچھ بھی سنائی نہ دیتاکاش تو اپنے زنداں سے مجھ کو رہائی نہ دیتا
بخشی تھی خواب ابد سے رہائی!
زنجیروں کی رہائی دوکہ انسان ان سے زیادہ قید ہے
ابھی تو پائی ہے میں نے رہائی رہزن سےبھٹک نہ جاؤں میں پھر رہنما کی بات نہ کر
جو تیرے زنداں کی قید تجھ کورہائی دے کر کے کاٹتا تھا
رہائی کی امید میںاپنے غواص جادو گروں کی
درد کی رسائی تکقید سے رہائی تک
میں جانتا ہوں کہ خورشید ہے جلال مآبمگر غروب سے خود کو رہائی دیتا نہیں
زنداں سے رہائی دو
بے قید رہائی
وہ اختیار جو تم نے قفس میں ڈھال دیااسی قفس سے رہائی ہے ابتدا میری
نہ رہائی کی پذیرائی نہ اسیری ہی کی شرم
اپنے سینے کے خزانوں کو لٹاتی ہوگیکارخانے بھی سیہ کار خداؤں سے رہائی پا کر
گرد باد آ ہی گئےان کی رہائی کا وسیلہ بن کر
جستجو مجھ کو رہائی کی ہوا کرتی تھیمگر افسوس کہ جب درد دوا بننے لگا مجھ سے وہ پابندی ہٹی
رہائی چاہتا ہوںتری سو نعمتیں ہیں
سنا ہے کہ بوڑھی حویلی میں ہر شببھٹکتی ہے اک روح جس کے بدن پر
ترے ماحول کی پستی کا طعنہ دوں تجھے کیوں کرمیں خود ماحول سے اپنے رہائی پا نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books