aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruqa"
پھر اک جگہ پہ رکا وہافق پہ پاؤں رکھا بولا کھل جا سم سم
چلو بتاؤں تمہیں کم سے کیوں سوال کیاتمہیں پہ آ کے رکا تھا محبتوں کا سفر
ہم دونوں حیران ہوئے کہ ایسا راہی کون رکا ہےجو اس گھر کو اپنا گھر ہی سمجھ رہا ہے
اتنا روکھامٹی سے جوڑ نہیں جس کا
کے اب تو بس بچے کا انتظار رہ گیاپھر ایک دن وو انتظار رکا
فقط سسکیوں کی طرح جاگتا ہےاب فقط آبرو کا دھواں کہر بن کے رکا ہے
بیتی رات کا پھر انتظار رکاایک دم سے میرے کمرے کا دروازہ کھلا
وقت کبھی میرے لیے نہ رکامجھے ویسٹ پن سے اپنائیت محسوس ہوئی
تو اپنی ذات سے خود چشمۂ ادا و صداتجھے جہاں کی ہواؤں کے رخ سے کیا نسبت
نہیں آیا میرے گھر میںرہا روکھا صحن میرا
رکا ہنگامہ ہائے دن کا محشربڑھا شب کا سکوں بر دوش منظر
میرا پائے شوق سزا کہیں پہ رکا نہیںیہ نشیب شام ہے اور میں ہوں رواں دواں
مری طرح سے اجڑ چکے ہیںہر ایک شے پہ خزاں کا موسم رکا ہوا ہے
بڑھا تو رہ گیا پیچھے مرے زمانۂ حالرکا تو وقت کی رفتہ روک دی میں نے
کس موڑ پر رکا ہوںاتنی خبر نہیں ہے
ذرا آگ لینے گئے تھے تممیں رکا ہوا ہوں اسی جگہ
بھیتر میں رکا ہوا دسہرہکاغذ پہ نمو کرے گا کب تک
راستے میں کہیں رکا ہی نہیںدیر کیسے ہوئی پھر آنے میں
بہت بے درد لمحہ تھاہمارے درمیاں آ کر نہیں پل بھر رکا جاناں
دیکھیے میں پیلی پڑتی جا رہی ہوںہرے بھرے سبزے سے روکھا سوکھا گھاس پھوس بنتی جا رہی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books