تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sa.npole"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "sa.npole"
نظم
نہ کوئی سانولے محبوب کی یادوں کا افسانہ
نہ ایوان زمستاں کی طرف جانے کی کچھ خواہش
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
وہ سانولے پن پر میداں کے ہلکی سی صباحت دوڑ چلی
تھوڑا سا ابھر کر بادل سے وہ چاند جبیں جھلکانے لگا
جوش ملیح آبادی
نظم
سانپوں سے بھرے اک جنگل کی آواز سنائی دیتی ہے
ہر اینٹ مکانوں کے چھجوں کی خون دکھائی دیتی ہے
منیر نیازی
نظم
علی اکبر ناطق
نظم
سہیلی یوں تو کچھ کچھ سانولے سے ہیں مرے ساجن
مگر تیری قسم بے حد رسیلے ہیں مرے ساجن