aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saa.e"
تمہارے ساتھ بھی گزری ہوئی راتوں کے سائے ہیںتعارف روگ ہو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
میں خود نہ جنہیں پہچان سکوںکچھ اتنے دھندلے سائے ہیں
سر پہ سرشارئ عشرت کا جنوں طاری تھاماہ پاروں سے محبت کا جنوں طاری تھا
تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیںخنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیںاتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
بے محبت ریاکار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیںبیواؤں کے نام
اس سے کب تیری مصیبت کا مداوا ہوگامشتعل ہو کے ابھی اٹھیں گے وحشی سائے
انہی کے سائے میں پھر آج دو دھڑکتے دلخموش ہونٹوں سے کچھ کہنے سننے آئے ہیں
چپ ہو کیوں؟ کیا سوچ رہے ہوآؤ سب کچھ آج بھلا دو
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
ایک بکری کے ممیانے کی آوازاور دھندلائی ہوئی شام کے بے نور اندھیرے سائے
تو میرا ہےتیرے من میں چھپے ہوئے سب دکھ میرے ہیں
ان بہاروں کے سائے میں آ جاپھر محبت جواں رہے نہ رہے
کبھی ہم سن حسینوں میں بہت خوش کام و دل رفتہکبھی پیچاں بگولہ ساں کبھی جیوں چشم خوں بستہ
اس کے سائے میں سدا پیار کے چرچے ہوں گےختم جو ہو نہ سکے گی وہ کہانی دی ہے
کے کارواں گھر کے کھو گئے ہیںہزار مہتاب اس کے سائے
صحن زنداں کے بے وطن اشجارسرنگوں محو ہیں بنانے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books