aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saakhta"
کبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسےاس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگا
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
میں جگنو بن کے تو تجھ تک پہنچ نہیں سکتاجو تجھ سے ہو سکے اے ماں تو وہ طریقہ بتا
تیرا برفیلا بدن بے ساختہ لو دے اٹھامیری سانسیں شام کی بھیگی ہوائیں ہو گئیں
اے عشق ازل گیر و ابد تابکچھ خواب کہ مدفون ہیں اجداد کے خود ساختہ اسمار کے نیچے
لالہ و گل کے بے ساختہ استعارے لگے
ہاتھوں میں کہاں سکت کہ بڑھ کرخود ساختہ پیکراں کو چھو لے
کسی کے ہونٹ کی گرمیتمہیں بے ساختہ محسوس تو ہوگی
ناچیں گے گائیں گےبے ساختہ قہقہوں ہمہموں سے
بے ساختہ قہقہوں ہمہموں سےمزامیر کے زیر و بم سے
چند سکوں کے چھناکے پہ حیا رقص کرےحسن معصوم کا بے ساختہ پن بکتا ہے
جو نکل آئی تھی اک پل میں نہاں خانے سےجیسے بے ساختہ انداز میں بجلی چمکے
بے ساختہ جینے کے طالب ہیںیہ دل کے بوجھ کا احوال
سب نے پوچھا کہ بھنور سے تو بچے گی کیسےمیں نے بے ساختہ نجمہؔ یہ پکارا ماں ہے
ذہن انسانی کا طوفان کھڑا ہو جائےاور وہ نازنیں بے ساختہ بے لاگ ارادے کے بغیر
بے ساختہ کھلکھلاتے ہوئےسنا ہے خود کو میں نے
مگر شب کی اندھیری خلوت گمنام کے پردے میں کھو کر ان کو یہ معلوم ہو جائے گا اک پل میںاور اک لذت کے کیف مختصر میں کھو کے وہ بے ساختہ یہ بات کہہ اٹھیں گے کیا
یہ جو تم نئے بہانوں سے ہمیں دیکھنے آتے ہو سب سمجھ آتا ہےہم تمہیں دیکھ لیں اور تمہارا بے ساختہ منہ پھیر جانا ایسا کب تک چلے گا
ان کے ہر حال کا بے ساختہ پن دیکھا ہےوہ نہ خود دیکھ سکیں جس کو نظر بھر کے کبھی
آپس میں یہ ہر روز کی خونریزیاں کب تکخود ساختہ مذہب کی رسومات بدل ڈال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books