aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sargam"
زمانۂ گزراں میں دوام کا سرگمیہ بزم جشن حیات و ممات سجتی ہوئی
نئے سر اٹھانےکہ سرگم کی فرسودگی دیدہ و دل بجھانے لگی ہے
زرد خزاں کی سرگم سےجی کو بہلائیں
جسم میں ساز کھنکنے کا ہوا ہے احساساور بجنے لگی سرگم سی کہیں ذہن کے پاس
تیری آواز کا سرگم کہیں دھوکا تو نہیںدیر تک ذہن سوالات میں الجھا ہی رہا
بارش کی مدھم بوندوں کےسرگم کی فراواں موسیقی
کوئی آواز گونجےساز گونجے یا کوئی سرگم
بنگالی پنجابی اردو ہندی اور ملیالمایک گیت کے سرگم
ندیوں نے پھر چھیڑ دیا ہے آزادی کا سرگمآؤ منائیں ہم سب مل کر اب جشن آزادی
جسے دیکھ بادل نے کی چشم پر نمفضا میں تھی رنگینیاں اور سرگم
میرے لب پر ہیں پیار کی سرگمان سے کھلتے ہیں عارضوں پہ کنول
کبھی کھل کے جب کھلکھلاتی ہے انشافضاؤں میں سرگم بجاتی ہے انشا
تری آواز میں غزلوں کا دھیما پن مہکتا ہےکوئی سر ہے کوئی لے ہے تری سانسوں میں سرگم ہے
پردوں سے نکل کے موج سرگمخوابوں کو جگا رہی ہے پیہم
خامشی کی سرگم میںہر خوشی میں ہر غم میں
کب گونجا دل کی بستی میںسر اندر دھنش کی سرگم کا
سحر کو اٹھتی نہیں ہیں بیگم بغیر طبلہ بغیر سرگمہمارے گھر کے تمام برتن انہیں جگانے میں گھس گئے ہیں
پروں پر تتلیوں کے تیرتی سرگمجو لفظوں میں کبھی ڈھلنے نہ پائی
نٹ کھٹ چھیل چھبیلے ہیںمزہ ہے ان کا یا سرگم
چند ثانئے کے سرگم کے سائےتمام عمر روح میں پیوست ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books