aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarisht"
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
اس دیس میں ہوئے ہیں ہزاروں ملک سرشتمشہور جن کے دم سے ہے دنیا میں نام ہند
پرتو سے تیرے چہرۂ پرویں سرشت کےگھبرا کے بند کرتی ہیں غرفے بہشت کے
وہ وحشتیں مری ماحول خوش گوار میں بھیمری سرشت میں ضدین کے کئی جوڑے
سنا ہے خاک سے تیری نمود ہے لیکنتری سرشت میں ہے کوکبی و مہتابی!
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشتہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
تم نے دیکھی نہ دھڑکتے ہوئے جذبوں کی سرشتمیرے وجدان نے تخلیق کیا تھا جس کو
مایوسیوں کی تہہ میں جنوں خیزیاں بھی ہیںافلاس کی سرشت میں خونریزیاں بھی ہیں
دل ہو اسیر گیسوئے عنبر سرشت میںالجھے انہیں حسین سلاسل میں ہم بھی ہوں
تو لکھ رہا ہوںکہ بے ثباتی کی خو بقا کی سرشت میں ہے
یہ آدمیت عجیب شے ہےسرشت میں کون سا نمک ہے
مگر فساد ہے اس کی سرشت میں داخلبچارے کیا کریں پڑ ہی چکی یہ عادت ہے
تھی سرشت پاک ان کی عاشق جوئے وفاموت پر ان کی گئے جو روئے در روئے وفا
ہر لمحہ اک تضاد ہے اس کی سرشت میںعاجز ہے آدمی کبھی مفرور آدمی
مٹی گدھے کی ڈال کر اس کی سرشت میںداخل مشقتوں کو کیا سر نوشت میں
جنوں سرشت سے جذبے عمل کی راہوں میںلباس اوڑھے ہوئے عزم کا نکلتے ہیں
کسی کھوئے خواب کا وسوسہکسی گہری شب کی سرشت میں
دیار ہند کا کردار ساز نیک سرشتوہ راحتوں کا پیمبر وہ نیکیوں کا رسول
بہشت و خلد کی عبث تجھے ہے عرش جستجوملک سرشت ہے یہاں ہر ایک مرد خوب رو
بہت ہی تیز بارش ہےہوا بھی کچھ اس طوفانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books