aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sehan-e-masjid"
تمہیں دکھاؤںیہ صحن مسجد تھا یاں پہ آیت فروش بیٹھے دعائیں خلقت کو بیچتے تھے
چادریں مال غنیمت میں جو اب کے آئیںصحن مسجد میں وہ تقسیم ہوئیں سب کے حضور
دل پذیریٔ اذاں دل داریٔ ناقوس دیرصحن مسجد کا تقدس پرتو فانوس دیر
آخر شب تھیوہ صحن مسجد میں بے سدھ پڑا سو رہا تھا
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
شمال قریہ میں نیل گائیں منار مسجد سے دیکھتے تھےپرے ہزاروں کبوتروں کے فصیل قریہ سے گنبدوں تک
اک گھڑی بھر کے لئے گونج اٹھا صحن قفسبٹ گئی درد کی توقیر کئی ناموں میں
لال قلعے سے باہر آؤمسجد ہے اک سامنے دیکھو
دیر و مسجد چھوڑ شیخ و برہمن کے واسطےغنچہ و گل وقف کر اہل چمن کے واسطے
منار مسجد جامع سے دے رہا ہوں صدادکن کی خاک کے ذرو تمہیں ہزار سلام
آدمی خود ہی پرستار جہالت بن گیامندر و مسجد کا جھگڑا ایک عادت بن گیا
تھا شیخ و برہمن کی سیاست سے پریشاںاس مندر و مسجد کی حکایت سے پریشاں
کلیسا ہو کہ مندر ہودر مسجد کہ منبر ہو
شہیدان وفا کے قطرۂ خوں کام آئیں گےعروس مسجد زیبا کو افشاں کی ضرورت ہے
ایک مینار مسجدکلش ایک مندر کا اوندھا پڑا ہے
ہو کے مجبور جہنم کو بسایا میں نےجب مجھے مندر و مسجد میں ٹھکانا نہ ملا
پر تھا پہلوئے مسجد جامعروشنیاں تھیں ہر سو لامع
درون مسجد کھڑے منارے اذان دیتےتو وادیٔ عشق سے طلوع نماز ہوتی
شمع خود سوز کو پتہ نہ چلادور ہے منزل سحر کتنی
صاحب تخت خداوندوں کی کٹتی گردنیں بھی حل کر نہ سکیں یہ مسائلاک سائل کے مسائل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books