aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaa.er"
اپنا موضوع سخن ان کے سوا اور نہیںطبع شاعر کا وطن ان کے سوا اور نہیں
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلتاج اک زندہ تصور ہے کسی شاعر کا
وہ شاعر سی وہ پاگل سیلوگ آپ ہی آپ سمجھ جائیں
سلام لکھتا ہے شاعر تمہارے حسن کے نامبکھر گیا جو کبھی رنگ پیرہن سر بام
وہ جو شاعر تھا، چپ سا رہتا تھابہکی بہکی سی باتیں کرتا تھا
در و دیوار پہ انوار کا سیلاب رواںجیسے اک شاعر مدہوش کے خوابوں کا جہاں
تلاش حسن میں شعر و ادب میں دوستی میںرندھی صدا سے محبت کی بھیک مانگی ہے
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
میں شاعر ہوں مجھے فطرت کے نظاروں سے الفت ہےمرا دل دشمن نغمہ سرائی ہو نہیں سکتا
تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلومتیرے چہرے کے یہ سادہ سے اچھوتے سے نقوش
ذہن شاعر سے یہ کرتا ہوا چشمک پیہمایک ملکہ کا ضیا پوش و فضا تاب مزار
میرے پاس اس سے زیادہ کچھ نہیںایک شاعر کے پاس اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا
دل کش ترے دشت و چمنرنگیں ترے شہر و چمن
شاعر کی نوا ہو کہ مغنی کا نفس ہوجس سے چمن افسردہ ہو وہ باد سحر کیا!
اس بار وہ ملا تو عجب اس کا رنگ تھاالفاظ میں ترنگ نہ لہجہ دبنگ تھا
ایک شاعر کی تمناؤں کو دھوکا دے کراس نے توڑی ہے اگر پیار بھرے گیت کی لے
ایک ننھی سی میری نظم سامنے آ کرمجھ سے کہتی ہے مرا ہاتھ پکڑ کر، میرے شاعر
دکھ بھری خلق کا دکھ بھرا دل ہیں ہمطبع شاعر ہے جنگاہ عدل و ستم
گھر میں بیٹھے ہوئے کیا لکھتے ہوباہر نکلو
اپنی ہی سانسوں کا قیدیریشم کا یہ شاعر اک دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books