aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaan-e-'zauq'"
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیںڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
ان کی جدائیوں نے کھینچا ہے نقش جوزاان کی روانیاں ہیں شان خدائے یکتا
کیسے اڑتی پھر رہی ہیںآج شان بے نیازی سے
اک عجب شان بے نیازی سےاسکیچ پین اور ڈائری لے کر
شان ملک و قوم تھی پیش نظرتجھ کو اپنی جان سے بڑھ کر تھی آن
کہ ہے انساں طلسم شان خداقدر اپنی نہ اس نے پہچانی
پھونک دو ان کو جھلس دو کہ جلا دو ان کوشان شایان وطن ہو یہ بتا دو ان کو
مشرقی پتلوں میں تھی خدمت گزاری کی امنگمغربی شکلوں سے شان خود پسندی آشکار
غالبؔ و شیفتہؔ و نیرؔ و آزردہؔ و ذوقؔاب دکھائے گا یہ شکلیں نہ زمانا ہرگز
گزرتے رتھ کی زد میں پاؤں میرا کٹ گیاسورج نے شان بے نیازی سے
کہ آج بھی تو اسی شان بے نیازی سےچمک رہے ہیں درانتی کے تیز دندانے
ذرا سی پھر ربوبیت سے شان بے نیازی لیملک سے عاجزی افتادگی تقدیر شبنم سے
ہوں مفسر کتاب ہستی کیمظہر شان کبریا ہوں میں
مری نماز ''نظر'' شیخ کی نماز ''الفاظ''یہاں چراغ وہاں صرف شمع کشتہ کا دود
کہیں پر سلسلہ در سلسلہ کہسارکھڑے ہیں سر اٹھائے ایک شان بے نیازی سے
اے وطن در حقیقت ہے تیرا وجودشان گنگ و جمن فخر کوہ و دمن
اس کی رکھوالی مقدمشان مومن
متھرا کو نہ بھائیتو آئے تو شان آئے
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books