aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-charaaG"
چراغ راہ میں اس کے عمل سے جلنے لگےلو آج صبح شب انتظار آ ہی گئی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
غبار رہ ترا ہے ہر جواں کو سرمۂ نظرترے چراغ سے سحر کی مل گئی ہمیں خبر
جس نے آندھی کے سنکتے ہوئے جھونکوں میں ندیماک چراغ شب امید جلا رکھا تھا
خالی سپنوں سے نہ اوقات بنے گی اپنییہ شب ماہ بھی کٹ جائے گی بے کل بے کل
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
خوشبو بھی اڑیاور گیسوئے شب میں جا الجھی
جب شام چراغاںگزر جاتی ہے
کو دیکھنے کو لپکاابو لہب اک شب زفاف ابو لہب کا جلا
ماہ و سالشب و روز
فکر بے نور ترا جذب عمل بے بنیادسخت مشکل ہے کہ روشن ہو شب تار حیات
ان سے پوچھوشب عیش و نشاط کیا ہے
وہ پہلی شب مہ شب ماہ دونیم بن جائے گیجس طرح ساز کہنہ کے تار شکستہ کے دونوں سرے
وہیں رینگتی ہیںشب و روز
شب منجمد شب بے زباںسے لپٹ کے سوئے گا صبح تک
کہ عقدۂ گیسوئے شب تار کھل رہا ہے
زلف شب وصل کھل رہی تھیخوشبو سانسوں میں گھل رہی تھی
پھر بھی یہ سمجھتے ہو ہیچ آرزو مندییہ شب زباں بندی ہے رہ خداوندی
شب آلام کی ''یاہو! یاہو''
جب شب زندہ داری میں مے چڑھتی ہےتو صبح صبوحی کی سیڑھی لگواتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books