aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shahzaade"
سو جاؤ تم شہزادے ہواور کتنے ڈھیروں پیارے ہو
وہ حسیں وہ نور زادے وہ خلا کے شاہزادےجو ہماری قسمتوں پر رہے حکمراں ہمیشہ
ذہن میں عظمت اجداد کے قصے لے کراپنے تاریک گھروندوں کے خلا میں کھو جاؤ
مری رگوں میں بڑے قبیلے کے شاہزادے کا خون زندہ رواں دواں ہےجسے محبت کے دشمنوں بے ضمیر لوگوں نے
لوگ جو سیدھے سادے ہیںدھرتی کے شہزادے ہیں
جس میں شہزادی صدیوں سے سوتی نہیںشاہزادے کی جب دید ہوتی نہیں
شہزادےاے ملک سخن کے شہزادے
کس ملک کا تو ہے شاہزادہگلاب
وہ مکاں جس کے در و بام کئی سالوں سےمنتظر ہیں، کوئی مہتاب صفت شہزادہ
انجان شہزادے کی راہیں دیکھتی ہوکتابیں تم سے اچھی ہیں
میں نظم ادھوری لکھ لائی ہوںتم اس نظم کو عنواں دے دو
ہم بچے ہیں ہم شہزادےکھلیں گے ہر آنگن میں
جب پہلو دار ستون سے ٹیک لگائے لڑکی سوتی ہےاور حوض کے پاس کھڑے شہزادے
کہ اے نادان شہزادےتو ایسا کر نہیں سکتا
شہزادہ لپٹتا ہے مجھ سے اور دور کہیںچڑیا کو سانپ نگلتا ہے
کپل وستو کے شہزادےتو بھوکا ہے
دھوپ کے بستر پر لیٹا تھا بارش کا شہزادہسب میں اولے بانٹ رہا تھا شہزادے کا دادا
شب کے آوارہ گرد شہزادےجا چھپے اپنی خواب گاہوں میں
ہر قدم پر ایک شہزادے کی موت
جواں گل بدن شاہزادےزمیں کے دلارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books