aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharaabe"
شراب کہن پھر پلا ساقیاوہی جام گردش میں لا ساقیا
شراب بے خودی سے تا فلک پرواز ہے میریشکست رنگ سے سیکھا ہے میں نے بن کے بو رہنا
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
چلی ہے لے کے وطن کے نگار خانے سےشراب علم کی لذت کشاں کشاں مجھ کو
جب آسمان میں اڑتے ہیں ہر طرف جگنوشراب نور لئے سبز آبگینوں میں
چشم سیاہ میں وہ تلاطم ہے نور کاجیسے شراب ناب میں جوہر سرور کا
او شراب خودی کے متوالےگھر کی چوکھٹ کے چومنے والے
بہشت جوانی کا تحفہ سمجھیےشراب محبت کا اک جام رنگیں
جگا رہا ہے کوئی آدھی رات کا جادوچھلک رہی ہے خم غیب سے شراب وجود
دل کو لبھاتی ہے کبھی بن کے حورگاہ دکھاتی ہے شراب طہور
حشر کے دن تک پھلا پھولا رہے تیرا چمنتیرے پیمانوں میں لرزاں ہے شراب علم و فن
شراب نو کی مستیاں، کہ الحفیظ و الاماںمگر وہ اک لطیف سا سرور بادۂ کہن
خون بن جائے گی شیشوں میں شراب لالہ گوںخون کی بو لے کے جنگل سے ہوائیں آئیں گی
نور بن بن کے چھن رہی ہے شرابساقیٔ آسماں پیالہ بدست
اے پرستار مہ رخان جہاںاے کماں دار شاعران جواں
ہجوم تشنہ لباں کی نگاہ سے اوجھلچھلک رہے ہیں شراب ہوس کے پیمانے
پیاری کا ہاتھ اپنی بغل میں لیے ہوئےآنکھیں شراب حسن جوانی پیے ہوئے
خواب تعبیروں کی تلاش میں بھٹکنے لگتے ہیںبدن کی اکتاہٹیں چوپال کے شور شرابے میں ڈوب جاتی ہیں
چمن میں دیکھو تو دن رات ہولی رہتی ہےشراب ناب کی گلشن میں نہر بہتی ہے
لبوں پر ہنسی ہے گلابی گلابینگاہوں کی جنبش شرابی شرابی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books