تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "siikh"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "siikh"
نظم
کیسا سہانا کیسا سندر پیارا دیس ہمارا ہے
دکھ میں سکھ میں ہر حالت میں بھارت دل کا سہارا ہے
حامد اللہ افسر
نظم
بلبل ایسے پیارے نغمے کس سے سیکھ کے آتی ہے
سبزہ کیسے جی اٹھتا ہے تتلی کیوں مر جاتی ہے
امجد اسلام امجد
نظم
سچ ہے اب ہم اپنی اپنی دنیاؤں میں گم رہتے ہیں
یہ بھی سچ ہم دونوں بالکل تنہا جینا سیکھ گئے ہیں
عنبرین حسیب عنبر
نظم
سکھ نہ عیسائی نہ ہندو نہ مسلمان ہے تو
تیرا ایمان یہ کہتا ہے کہ انسان ہے تو