aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "simte.n"
فرط ادب سے سمٹیں سکڑیں جھک جائیںاور کچلے مسئلے روندے لہجے میں پوچھیں
میں سب تری نذر کر رہا ہوںیہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں
گیسوئے پر خم سواد دوش تک پہنچے ہوئےاور کچھ بکھرے ہوئے الجھے ہوئے سمٹے ہوئے
مجھے تو کچھ یوں لگا ہے جیسےوہ ساعتیں بھی گزر گئی ہیں
چند ریکھاؤں میں سیماؤں میںزندگی قید ہے سیتا کی طرح
سمٹی ہوئی اس کے بازوؤں میںتا دیر میں سوچتی رہی تھی
پھر سے ان خوابوں کو سمت رہ ملے!
بنتے ہوئے سیماؤں کا آئینہ ہےیہ سمندر جو ہر اک فن کا
کبھی تم خلا سے گزرو کسی سیم تن کی خاطرکبھی تم کو دل میں رکھ کر کوئی گلغدار آئے
کھلتے جاتے ہیں سمٹے سکڑے جالگھلتے جاتے ہیں خون میں بادل
زندگی کی ساعتیں روشن تھیں شمعوں کی طرحجس طرح سے شام گزرے جگنوؤں کے شہر میں
تو ان کو سمت راہ نو کی کامرانیاں ملیںمیں اک غریب کوزہ گر
کتنی مشقت سے گریبان سحر کے چاک سیتے ہیںتمہیں کیا
دور ساحل پہ وہ شفاف مکانوں کی قطارسرسراتے ہوئے پردوں میں سمٹتے گل زار
سمٹتے وقت بھی چاروں دشاؤں میں بکھرتی تھی
پھیل جائے اسی روضہ کا جو سمٹا دامنکتنے جاں دار جنازوں کو بھی مل جائے مزار
برابری کے سبق سکھائیںیہ لونڈیاں ہیں یہ جوتیاں ہیں
ہمیں معلوم ہے کہ اگلے وقتوں میں یہ لوگترے پیروں کے سانچوں سے نئی سمتوں کے اندازے لگائیں گے
ایک مجرم کی طرح سہمی ہوئی سمٹی ہوئیایک مفلس کی طرح سردی میں تھراتی ہوئی
یہ شام کی زلفوں میں سمٹتے ہوئے انوارفردوس نظر تاج محل کے در و دیوار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books