aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sirhaane"
میں ان سے کچھ پوچھوںسرہانے
گھڑی چپ گھڑی کرنے لگتی تھی باتیںسرہانے مرے کاٹ دیتی تھی راتیں
لیٹے گر سونے کے بہانےپائنتی کل ہے اور نہ سرہانے
بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیںاگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں
جیسے مرقد کے سرہانے کوئی خاموش چراغجیسے سنسان سے مقتل کی صلیب
بس ایک در سے نسبتیںسگان با وفا میں ہیں
چاہنے والوں کا اس کی ذکر ہی کیا کیجیےاس کے دشمن بھی سرہانے رکھتے ہیں اس کی کتاب
اور ایک سایہ سا سرہانے آ کے تھم گیامیں نے یہ کہا کہ اے مرے خدا
بچے بے اعتبار ایسے ہیںان کو رکھ کر سرہانے سوئے ہیں
لحاف اوڑھے بدن ٹوٹے پڑے ہیںسرہانے جاگتے ہیں نرم بوسے
گاتا تھا گانےمیرے سرہانے
ایک محمل کے سرہانے کوئی رویا تھا ضرورپس محفل کسی لیلیٰ نے پکارا کب تھا
کسی کے کلبۂ احزاں میں شمع مضمحل بن کرکسی بیمار مفلس کے سرہانے رو رہا ہوتا
جیسے کوئیمیرے سرہانے کھڑا ہوا ہے
کیا تتلی ملنے آتی ہےکیا قبر سرہانے پیڑ کے نیچے
سرہانے دیکھو رباعی کا بین ہوتا ہےوہ دیکھو
سرہانے رکھے ہوئے تازہ روز نامے کیہر ایک سطر بڑے غور سے پڑھی لیکن
میرے سرہانے سورج مکھی کا پھول دھرا ہے
کتابیں تم سے اچھی ہیںسرہانے کے بہت نزدیک جو
میرے سرہانے کتاب تمہاریمیرا جیون دم سادھے چپ چاپ پڑا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books