aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "suhaag"
ادائے عجز و کرم سے اٹھا رہی ہو تمسہاگ رات جو ڈھولک پہ گائے جاتے ہیں
جوانی ہے سہاگ اس کا تبسم اس کا گہنا ہےنہیں آلودۂ ظلمت سحر دامانیاں اس کی
کیوں کر نہ شاخ گل کی لچک ہو بیان میںتیری کمر کا لوچ ہے میری زبان میں
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میںانیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ
پہنا گہرا بسنتی جوڑااور عطر سہاگ میں بسایا
تمولیوں کی دوکانیں کہیں کہیں ہیں کھلیکچھ اونگھتی ہوئی بڑھتی ہیں شاہراہوں پر
مجھے جگا رہا ہے موت کی غنودگی سے کوننگاہوں میں سہاگ رات کا سماں لئے ہوئے
دفن ہے دیکھ مری روح گلستاں تجھ میںمیری گل پوش جواں سال امنگوں کا سہاگ
کرن سہاگ کی بندی کی لہلہائی ہوئیوہ انکھڑیوں کا فسوں روپ کی وہ دیوئیت
غضب یہ ہے شباب میں مرا سہاگ لٹ گیاسفر میں تھا جو ہم سفر اسی کا ساتھ چھٹ گیا
اس نے اپنی سہاگ رات تب منائیجب وہ حیض کے برس گزار چکی تھی
ڈھلتے ہوئے سورج کی لالی سے سہاگ جوڑے کی خوشبوآنے لگتی ہے
وہ تبسم جس کو روتے ہیں کئی اجڑے سہاگبن رہا ہے اک لچکتا خار اپنے پاؤں میں
بسے ہوئے ہیں محبت سے جن کی قوم کے گھروطن کا پاس ہے ان کو سہاگ سے بڑھ کر
اب دلہنوں سے چھین لیا جائے گا سہاگاب اپنے آنسوؤں سے بجھائیں وہ دل کی آگ
ہزاروں عورتوں کا آج لٹ رہا ہے سہاگنہ جانے کتنی تمناؤں میں لگی ہے آگ
ایسے میری سہاگ رات ہو رہی تھیمیں تھم سے گر گئی
پیام شہ نے دیا رسم تعزیت کے لیےکہ تو ستون تھا ایوان سلطنت کے لیے
کیونکہ شاید مری تخلیق مرے فن کا سہاگتجھ سے ہے تیری قسم تیرے سوا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books