تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suhaane"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "suhaane"
نظم
یہ سچ کہ سہانے ماضی کے لمحوں کو بھلانا کھیل نہیں
یہ سچ کہ بھڑکتے شعلوں سے دامن کو بچانا کھیل نہیں
عامر عثمانی
نظم
اس دیس میں جمنا بہتی ہے اس دیس میں گنگا لہراتی
برسات میں اس کی مست پون کیا گیت سہانے ہے گاتی
سیدہ فرحت
نظم
نہ مجھ سے دل سنبھلتا ہے نہ آنچل ہی سنبھلتا ہے
سہانے گیت کیوں راتوں کو گاتے ہیں مرے ساجن
اویس احمد دوراں
نظم
ایک ایک کلی کھل جاتی ہے اور اک اک چڑیا گاتی ہے
اس ایسے سہانے منظر میں اللہ تری یاد آتی ہے