aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tabaahii"
گھر سے لایا تھا جو کچھ طبع رواں ذہن رساساتھ اس کے رہے اسباب تباہی بن کر
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیتباہی کی ہوا اس خاک رنگیں تک نہ آئی تھی
اور میں اس تباہی کے طوفان میںآگ اور خوں کے ہیجان میں
تباہی کے فرشتے جبر کے شیطان حائل ہیںمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
کبھی جمود کبھی صرف انتشار سا ہےجہاں کو اپنی تباہی کا انتظار سا ہے
میرے اجداد کی میراث یہ ویران سا گھرجس کو گھیرے ہوئے ہر سمت تباہی کے بھنور
بہ صد آوارگی یا صد تباہیبہ صد خانہ خرابی آ گیا ہے
غل ہوگا مرغ و ماہی میںاس نو آباد تباہی میں
بلندی سے تباہی کے سمندر نے کیا دھاواچٹانوں کے جگر سے پھوٹ نکلا آتشیں لاوا
اف یہ امید کا مدفن یہ محبت کا مزاراس میں دیکھے ہیں تباہی کے نظارے کیا کیا
یہ تغیر اسی ماحول کا پروردہ ہےاپنی بے رنگ تباہی کا جسے ہوش نہیں
راکٹ کی طرح شعر گرے سامعین پرشاعر ہے آسماں پہ تباہی زمین پر
اپنی ہستی کو تباہی سے بچانے کے لیےمیں اسی روزن بے رنگ میں گھس جاؤں گا
یہ سچ ہے مسلمان تباہی سے گھرا ہےاک وسوسۂ لا متناہی سے گھرا ہے
بے خبر مجھ کو زمانے سے کیا ہے جس نےکچھ اسے میری تباہی کی خبر ہے کہ نہیں
کتنے خواب صفحۂ ہستی سے مٹ گئےروم کی اس تباہی کا رکارڈ
میری روح میں اترتے رہےتباہی تو مقدر ہے مگر ہارتا ہے کون یہاں
قلب گیتی میں تباہی کے شرارے بھر دیںظلمت کفر کو ایمان نہیں کہتے ہیں
لہو بہے گا جلیں گے مکان لوگو کےتباہ ہوں گے بس اس سے جہان لوگو کے
تباہی کے کالے سمندر میںبہتے چلے جا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books