aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasKHiir"
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصوير آبجیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفل شیر خوار
تو نے ہی بتائی ہمیں ہر خواب کی تعبیرتونے ہی سجھائی غم دلگیر کی تسخیر
جس کو شوق نبرد ہو ہم سےجائے تسخیر کائنات کرے
ہر ایک جگہ مکر و ریا کی ہوئی تشہیرروشن ہوئے امید سے رخ اہل وفا کے
تسخیر تجھ کو کون کرے گا جہان میںتو ہے خدا اور اس کے نبی کی امان میں
نہ ہوں شاعر نہ ولی ہوں نہ ہوں اعجاز بیاںبزم قدرت میں ہوں تصویر کی صورت حیراں
نئے کچھ مرحلے تسخیر کرنے میںمرے غالبؔ، مرے ٹیگورؔ کو اپنا بنانے میں
میں ان کی تسخیر کر رہا ہوںیہ میری تعمیر کر رہے ہیں
خواب نوچ کر مری آنکھیں تسخیر نہیں کر سکتے تمعورت ہوں میں
وہ جن میں ملک برق و باد تک تسخیر ہوتا ہےجہاں اک شب میں سونے کا محل تعمیر ہوتا ہے
تیرے دشمن نے چاند تسخیر کر لیا پر نہ تجھ کو جیتاترا خدا کون سا خدا ہے
یہ وہ دریا سمندر جن کا رستہ ہےسمندر کس سے کب تسخیر ہوتا ہے
میرا منشا نہیں اقوام زبوں کی تسخیرمیرا مقصد نہیں پہناؤں خرد کو زنجیر
تم اندھیاروں کی بات کرو ہم دیپ جلاتے جائیں گےتم تعبیریں تسخیر کرو ہم خواب جگاتے جائیں گے
یہاں مزار ہیں ان کے بھی جن کے نام نہیںسنہری شہر کی تسخیر کرنے آئے تھے
تسخیر کی صورت بپھرنا چاہتا تھااور اترا ہوں
تسخیر جو خلا کی کرے وہ بھی آدمیاڑ جائے چاند سے بھی پرے وہ بھی آدمی
اولیں شہر کی تسخیر میں پہلو تھے بہترنج کے خوف کے حیرت کے شکیبائی کے
آؤ سب کے لیے دنیا دیکھیںآؤ اس کوہ کو تسخیر کریں
جو فرشتوں جیسی لگتی ہےدیار عشق کی تسخیر یا پھر وہ مسرت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books