aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thapak"
ابھی آ رہا ہوں سمندروں کی مہک لیےوہ تھپک لیے جو سمندروں کی نسیم میں
پر مری جیب مرے ہاتھ سے شرمائی ہےکبھی میں بڑھ کے تھپک دیتا ہوں رخسار حیات
تھپک کر محبت سے تم نے سلایابہت دن مجھے گودیوں میں پھرایا
میں کشتی کے فرش پہ گر جاؤں گا تھک کرپانی کا ہاتھ سلا دے گا مجھے تھپک کر
تھپک تھپک کر مجھے سلائیںمیٹھے سر میں لوری گائیں
رنجیدہ پشیماں زخم خوردہ ساعتوں بیتے دنوں کو پیار سے چھو کردلاسہ دوں تھپک کر لوریاں دوں
پلکوں کو ہولے سے چھونارخسار تھپک دینا ان کے
شہر مجھے نیند آ رہی ہے تھپک کر سلا دے
تھپک تھپک کر سلاتی ہےکبھی کاندھے سے لگائے
تھپک کر پیٹھ میریبزرگوں کی طرح مجھ کو تسلی دے رہا ہے
تھپک کر میں نے میٹھے کو جگایااندھیرے میں نمک تک گنگنایا
مجھ پر کہانی کی ابرک چھڑکمیرا کاندھا تھپک
تھپک کے جن کو سلائے گی رات بھر شبنموہ غنچے صبح کی لو سے بھی کپکپائیں گے
نسیم صبح باغ میں گلاب کو تھپک گئینگار شاخسار کی نقاب رخ سرک گئی
چاندنی ،نیند کو لوری کی تھپک دیتی تھیذہن میں صبح و مسا
اپنے بچوں کو میں نےتھپک تھپک کر
تھپک تھپک کر سلا رہا ہےعجب دوراہے پہ آ کھڑا ہوں
تھپک کر میں نے میٹھے کو جگایااندھیرے میں نمک نے گنگنایا
مجھے آغوش میں لے کرتھپک کر لوری دیتی ہے
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت ان کینقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت ان کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books