aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.daanaa"
ہے جن کنے مہیا پکا پکایا کھاناان کو پلنگ پہ بیٹھے جھڑیوں کا خط اڑانا
غبارے بنا کر فضا میں اڑانامرے شعر کا شعبدہ ہے پرانا
یاد ہے وہ جھومنا وہ ناچنا وہ کودناوہ لپکنا اور وہ پانی اڑانا یاد ہے
نیم کی سب سے اونچی شاخ پہ جا کر رکھ دینا اور گھونسلہ بنناسڑکیں کوٹنے والے انجن کی چھک چھک بچوں کا دھول اڑانا
ہنستے ہنستے بارش میں اب رنگ اڑانا بنتا ہےدانتوں میں پھر ہونٹ دبا کر
رضیہ کی طرح تم سونتنا تلوار دشمن پراڑانا دشمنوں کے سر کو تم درگاوتیؔ بن کر
خاک اڑانا کب تککب تک یہ سب کو دھمکانا
تمہیں بلاناوہ دھول ہونا وہ دھول اڑانا
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کرہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
میرے محبوب مری نیند اڑانے والےمیرے مسجود مری روح پہ چھانے والے
شہرہ تھا بہت آپ کی صوفی منشی کاکرتے تھے ادب ان کا اعالی و ادانی
بھوکا تھا کئی روز سے اب ہاتھ جو آئیآرام سے گھر بیٹھ کے مکھی کو اڑایا
کبھی راز دل کہہ کے اس کو چھپایاکبھی دوستوں میں یوں ہی کچھ اڑایا
یہ جو سائبان دھوئیں کے ہیںیہاں بادلوں کی اڑان تھی
کبھی پوچھو کہ اتنی رات کو کیوں گھر میں آتا ہوںکبھی ڈانٹو کہ میں اس طرح کیوں پیسے اڑاتا ہوں
ابر تر اشک بہائے گا مرے لاشے پرخاک اڑانے کے لیے باد صبا آئے گی
میں اس دھرتی کا ادنیٰ سا باسی ہوںسچ پوچھو تو مجھ سا پریشاں کوئی نہیں
اور ایک اونچی اڑان والے پرند کے ہاتھتجھ کو پیغام بھیجتی ہوں
دھونکنی ہے بیٹھ کے جب دھونکناشہہ کو سمجھتا ہے اک ادنیٰ گدا
بو الہوس کا سر جھکا دے گی تری ادنیٰ جھلکہوگی لہجے میں ترے نبض طہارت کی دھمک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books